شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کی پاکستان میں کیا مصروفیات ہوں گی اور کہا ں کہاں جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کی پاکستان میں کیا مصروفیات ہوں گی اور کہا ںکہاں جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان کا شیڈول مرتب کرلیا گیاہے، برطانوی شہزادہ اور ان کی اہلیہ 14اکتوبر کو رات 9بجے اسلام آباد پہنچیں گے۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذائع کے حوالے سے کہاہے کہ برطانوی شاہی جوڑا 15اکتوبر کو صدرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کرے گا۔ شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن 15 اکتوبر کو ایک سکول کا بھی دورہ کریں گے۔ذرائع کا کہناہے شاہی مہمان اسی روز چیریٹی پروگرام میں بھی حصہ لیں گے، برطانوی شہزادہ اور شہزادی 16اکتوبر کوصوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا دورہ کریں...

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شاہی مہمان بادشاہی مسجد اور ایس او ایس ویلج کا دورہ بھی کریں گے،شہزادہ اور شہزادی لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ بھی کریں گے۔ذرائع کا کہناہے کہ شاہی جوڑا 17اکتوبر کو صوبہ خیبرپختونخوا کےشمالی ضلع چترال کا دورہ کرے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق شاہی مہمان 18اکتوبر کو واپس برطانیہ روانہ ہوجائینگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کا دورہ پاکستان لیکن کیا ان کے بچے ساتھ آئیں گے یا نہیں؟ پتہ چل گیالندن (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ رواں ماہ پاکستان دورے پر شاہی جوڑا اپنے ساتھ مدرسے کے بچے لارہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان اور ٹویٹر کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ، بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکانیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سماجی میڈیا پر بھارتی اجارہ داری کو شدید دھچکا پہنچا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک اور ڈینگی کی مریضہ چل بسیڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوروں کی شیر اور بیل کے ماسک میں انٹریچوروں کی شیر اور بیل کے ماسک میں انٹری ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کَسی ہوئی معیشت اور ابھرتی ہوئی بے چینی - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی بمقابلہ شامی کرد: ماضی، حال اور مستقبلامریکہ کی جانب سے ترکی کی سرحد سے متصل شام کے شمال مشرقی علاقوں سے اپنی فوج نکالنے کے فیصلے سے اس خطے کے مستقبل کے بارے میں سوال کھڑے ہو گئے ہیں۔ اس مضمون میں حقیقت کی عکاسی کم اور امریکہ اور کردوں کو زیادہ ابھارا گیا ہے Muslim countries muskil mein hain. Resin America hai.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »