فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:08 PM, 7 Aug, 2022, بین الاقوامی, نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  نے اسرائیل کے فلسطین پر پے در پے فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے آج ہنگامی

نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے فلسطین پر پے در پے فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت پر بحث کے لیے ایک اجلاس منعقد کرنے کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے دوسرے روز بھی غزہ پر جارحانہ حملے جاری ہیں، اسرائیل کی جانب سے دو روز کے دوران اب تک 6 فلسطینی بچوں سمیت 31 افراد کو شہید اور 200 سے زائد افراد کو زخمی کیاگیا۔ اس کے علاوہ صیہونی فوج نے غزہ پر پورا ہفتہ حملے جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب بکواس ہے۔ اسرائیل کو بچائیں گے یہ حرامزادے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل طلب07:08 PM, 7 Aug, 2022, بین الاقوامی, نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  نے اسرائیل کے فلسطین پر پے در پے فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کل ( پیرکو)
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیل کے فلسطین پر فضائی حملے، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلباقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے: امریکی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی طاقتیں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنی خاموشی توڑیں: عمران خانعالمی طاقتیں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنی خاموشی توڑیں: عمران خان PTI ImranKhan Tweet GazaUnderAttack IsraeliTerrorism MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کے فلسطین پر وحشیانہ حملے دوسرے روز بھی جاری، 6 بچے شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ فلسطین پر اسرائیل کا حملہ غزہ پر بمباری, 29 افراد شہیدغاصب اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطین پر ظلم و ستم جاری رکھا ہوا ہے. غزہ پر بمباری کے نتیجے میں 29 مظلوم فلسطینی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے Israel IsraeliPM Israel does not only commit war crimes, but also commits crimes against humanity, which are 'among the most awful crimes,' said a prominent American-Jewish political scientist and activist in an interview with Anadolu Agency. Israel IsraeliPM Terrorist Israel Israel IsraeliPM Terrorist state Israel 🇮🇱.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں محرم الحرام کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائدوفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »