اسرائیل کے فلسطین پر فضائی حملے، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے: امریکی میڈیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے فلسطین پر پے در پے فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

اسرائیل کی جانب سے دوسرے روز بھی غزہ پر جارحانہ حملے جاری ہیں، اسرائیل کی جانب سے دو روز کے دوران اب تک 6 فلسطینی بچوں سمیت 24 افراد کو شہید اور 200 سے زائد افراد کو زخمی کیاگیا۔ اس کے علاوہ صیہونی فوج نے غزہ پر پورا ہفتہ حملے جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کل بروز پیر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت پر بحث کے لیے ایک اجلاس منعقد کرنے کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی معیشت کی بہتری کیلئے پر تعیش اشیا کی درآمد پر پابندی لگائیمفتاح اسماعیلملکی معیشت کی بہتری کیلئے پر تعیش اشیا کی درآمد پر پابندی لگائی،مفتاح اسماعیل PMLN MiftahIsmail Addressed Karachi Economy MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org MiftahIsmail Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظکراچی:سیشن عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر ق لیگ کو غیر قانونی طور پر ہٹانے کی کوشش کی گئی: چوہدری سالک حسینمسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے صدر کو غیر قانونی طور پر ہٹانے کی کوشش کی گئی۔ Ask president of Q league to send disqualification ref of 10 MPs
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر کی قبر کشائی کے حکم پر نظرثانی کی درخواست جمع کرانے جا رہے ہیں: بشریٰامید ہے کہ اللّٰہ اس معاملے کو احمد اور دعا (بیٹا اور بیٹی) کے حق میں حل کر دے گا: بشریٰ اقبال تفصیلات جانیں:GeoNews BushraIqbal AamirLiaquat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت - ایکسپریس اردواسرائیل کی جانب سے جارحیت کا تازہ ترین سلسلہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی مکمل خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ R الله تبارک و تعالٰی مُجھ سے، آپ سے اور تمام مُسلمانوں سے راضی ہوجاۓ، آمین Bas muzamat hi kere gi cherryblosam pm USA k yar bnd ker jhota dikhawa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاق اور صوبوں میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری پر اتفاق نہ ہوسکاآئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جلد نجکاری کا مطالبہ کیا گیا ہے: ذرائع aamz9292 Kbi hona b ni yeh hmari bdnseebi hy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »