فلسطین پر اسرائیلی حملے اداکارہ میا خلیفہ بھی میدان میں آگئیں

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

بیروت: مسجد اقصیٰ میں معصوم فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوجیوں کے تشدد کے خلاف لبنانی نژاد سابق فحش اداکارہ میا خلیفہ کا موقف بھی آگیا۔

میا خلیفہ نے ٹوئٹر پر اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’میں انسانیت کے خلاف ہونے والے جرائم دیکھ رہی ہوں جن کی امریکہ سالانہ تین اعشاریہ آٹھ بلین ڈالرزکے ساتھ مالی اعانت کررہاہے۔ اس ٹوئٹ میں میاخلیفہ نے ’’فری فلسطین‘‘ یعنی فلسطین کی آزادی کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ab ababel to ahy gi na sub yehi log medan may ahy gy

In mohtarma ki Best movie ka naam bhi bta dain.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فورسز کا نہتے فلسطینیوں پر بدترین تشدد، پاکستان کا فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلاناسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کا مؤقف مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر واضح ہے ۔ یکجہتی ہی کرنا بزدلوں انکی مدد نا کرنا کیا اس ڈرامہ باز یکجھتی سے وہ حملے روک لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین میں اسرائیلی حملوں پر صدرپاکستان اور اپوزیشن رہنماوں کی شدید مذمتفلسطین میں اسرائیلی حملوں پر صدرپاکستان اور اپوزیشن رہنماوں کی شدید مذمت PalestiniansLivesMatter GazaUnderAttack OccupiedPalestine AlAqsaUnderAttack IsraeliCrimes Pakistan PresOfPakistan ArifAlvi NAofPakistan OIC_OCI UN IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'عالمی برادری اسرائیلی سفاکیت کا نوٹس لے، مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ کو متحد ہونا ہوگا'Khud bheek mangy ga ye bhikari Gir Gaiy nadaan sijday main Jab waqat-e-qyaam aaya.. The Muslim Ummah is not potential stake holder of this issue, it is related to humanity and we should draw the attention of world fourms. Limitations to Muslim Ummah will resulted in verbal condemnation کیوں کے ہم نہ مرد ہیے ۔۔۔۔ہم نہیں لے سکتے 😠😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیلی جنگی طیاروں کے صبح سویرے پھر غزہ پر حملے عمارتوں کو نشانہ بنایاغزہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فلسطین پر اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی طیاروں کی جانب سے صبح سویرے ایک مرتبہ پھر فلسطین پر حملے کئے گئے جن میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی حملے، شہداء کی تعداد 53 ہوگئیحماس کے تل ابيب پر جوابی راکٹ حملوں میں 3 یہودی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، اشکیلون ميں آئل ريفائنرہ تباہ ہوگئی، ايئرپورٹ کو بند کرديا گيا SamaaTV بزدل ، بے غیرت اور بکاؤ پاکستان آرمی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر دفاع کا جوابی حملے مکمل رکنے تک غزہ پر حملے جاری رکھنے کا اعلانIsraeli Defense Minister announces to continue attacks on Gaza until counter-attacks are stopped
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »