اسرائیلی وزیر دفاع کا جوابی حملے مکمل رکنے تک غزہ پر حملے جاری رکھنے کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Israeli Defense Minister announces to continue attacks on Gaza until counter-attacks are stopped

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزیر دفاع نے جوابی حملوں کے مکمل رکنے تک غزہ میں حملے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملوں کیلئے تمام ذرائع اور آپشنز ٹیبل پر موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع بینی گانٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں سینکڑوں اہداف کو نشانہ بنایا، حملوں میں سینئر عسکریت پسند مارے گئے، حملوں کیلءےتمام ذرائع اور آپشنز ٹیبل پر موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج حملے جاری رکھے گی اور مکمل اور طویل المدتی خاموشی لائے گی، اس مقصد کے حاصل ہونے کے بعد ہی کشیدگی کم کرنے پر بات کرسکتے ہیں، فی الحال صورتحال معمول پر آنے کا کوئی وقت نہیں بتایا جاسکتا۔واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 43 ہو گئی جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہیں۔ اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطین میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث درجنوں عمارتیں مٹی کا ڈھیر بن...

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ حماس رہنما باسم النعیم کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کے حملوں میں اب تک 43 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، سب سے زیادہ 23 شہادتیں بیت حنون میں ہوئیں۔سابق حماس وزیر باسم النعیم کا کہنا تھا کہ صیہونی حملوں میں زخمیوں کی تعداد 300 ہے، رات سے جاری اسرائیلی حملے شدید تر ہو گئے ہیں۔ پاکستانی عوام کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے حماس رہنما کا کہنا تھا کہ ہمارے لئے...

دوسری جانب حماس رہنماؤں کی جانب سے اسرائیل پر 100 سے زائد راکٹ حملوں کا دعوی کیا گیا ہے اور حماس نے راکٹ حملوں کو غزہ کی 13 منزلہ رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملے کا جواب قرار دیا ہے۔ فلسطینی تنظیم حماس کی بمباری سے اشکیلون میں اسرائیل کی تیل کی پائپ لائن تباہ ہو گئی جبکہ اسرائیل میں شہریوں کو بنکر کے قریب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فورسز کا نہتے فلسطینیوں پر بدترین تشدد، پاکستان کا فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلاناسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کا مؤقف مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر واضح ہے ۔ یکجہتی ہی کرنا بزدلوں انکی مدد نا کرنا کیا اس ڈرامہ باز یکجھتی سے وہ حملے روک لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ پر حملے چیئرمین سینیٹ کا عالمی سربراہان سے نوٹس لینے کا مطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں نمازیوں پر اسرائیلی افواج کے حملوں پرعالمی سربراہان پارلیمنٹ کو خطوط
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے غزہ پر فضائی حملے 3 بچوں سمیت 9 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج کے غزہ پر فضائی حملے کے نتیجے میں تین بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی فورسز کے جمعتہ الوداع سے فلسطینی عوام پر حملے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی جنگی طیاروں کے صبح سویرے پھر غزہ پر حملے عمارتوں کو نشانہ بنایاغزہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فلسطین پر اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی طیاروں کی جانب سے صبح سویرے ایک مرتبہ پھر فلسطین پر حملے کئے گئے جن میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پر حملے جاری رکھیں گے، اسرائیلی وزیردفاع کی دھمکی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی حملے، شہداء کی تعداد 53 ہوگئیحماس کے تل ابيب پر جوابی راکٹ حملوں میں 3 یہودی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، اشکیلون ميں آئل ريفائنرہ تباہ ہوگئی، ايئرپورٹ کو بند کرديا گيا SamaaTV بزدل ، بے غیرت اور بکاؤ پاکستان آرمی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »