فلسطینیوں کا قتل عام جاری صیہونی فورسز کی پھر شدید بمباری شہدا کی تعداد 218 ہوگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلسطینیوں کا قتل عام جاری

غزہ: فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے نہتے شہریوں کا قتل عام جاری ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے حکم پر صیہونی فورسز نے ایک بار پھر شدید بمباری کی، حملوں میں اب تک 61 بچوں اور 36 خواتین سمیت 218 فلسطینی شہید جبکہ 2 ہزار سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔

اس وقت پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ ہر ملک نے فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر چپ سادھ لی ہے۔اسرائیل کی جانب سے پر تشدد کاروائیوں اور حملوں کے نتیجے میں فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے۔ اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی اور بم بھی پھینکے گئے۔ مظاہرین پر ربڑ کی گولیاں بھی چلائی گئیں۔

گزشتہ روز اسرائیل کی بمباری سے شہید ہونے والے اسلامی جہاد کے کمانڈر حسام ابو حاربید کی نماز جنازہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔ادھر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دہشتگرد اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی مسلمانوں کا اسرائیل کی حمایت پر وائٹ ہاؤس کی عید ملن کا بائیکاٹ - ایکسپریس اردواسرائیل معصوم فلسطینیوں کا قتل عام کررہا ہے اور امریکا اس کی مدد کررہا ہے، مسلم تنظیمیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت، وزیراعظم کی جمعہ کو یوم احتجاج منانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے نہتے فلسطینی بھائیوں پر اسرائیل ظلم وستم اور بربریت کیخلاف جمعہ کے روز ملک گیر یوم احتجاج منانے کی ہدایت کر دی ہے۔ کوئی اس خان سے پوچھے جو چور اور مافیاز اپنی بغل میں بٹھا رکھے ہیں انہوں نے بھی تو قومی دولت ہی لوٹی ہے انکا کیا ہوا ؟؟ کوئی مثال؟ کسی کو سزا ملی؟ کوئی رقم واپس ملی؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینوں کی تعداد 218 ہو گئی07:52 AM, 18 May, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, غزہ: غزہ میں اسرائیل کی بمباری آج دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی۔ آج صبح اسرائیلی طیاروں نےغزہ کے ساحلی علاقے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

غزہ کی پٹی پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاریغزہ کی پٹی پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری OccupiedPalestine GazaUnderAttack ChildrenUnderAttack PalestineBleedsWorldSleeps IsraeliTerrorism IsraeliCrimes War PalestinePMO UN OIC_OCI IDF IsraeliPM RTErdogan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »