فضل الرحمان کے مارچ سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہوں، محمود خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضل الرحمان کے مارچ سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہوں، محمود خان تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہوں۔

ایبٹ آباد میں تقریب سے خطاب میں محمود خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے، امن کو برقرار رکھنے کے لیے ہر قدم اٹھائیں گے۔وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ ڈاکٹرز کی ہڑتال بلاجواز ہے، وہ ہمارےبھائی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ صوبے کے کسی اسپتال کو پرائیویٹائز نہیں کیا جارہا، ڈاکٹر سرکاری ملازم ہیں اور رہیں گے انہیں تمام سرکاری مراعات بھی ملیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت سے متعلق ن لیگ کی اہم پیش رفتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ ن لیگ نے فضل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفتبلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu bilawalzardari MolanaFazluRehman savekashmirisisters بلاول کو شق نمبر6سے ڈر لگتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شہباز ملاقات ، مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شمولیت کا فیصلہ آج متوقعلاہور : اپوزیشن لیڈر شہبازشریف آج کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نوازشریف سےاہم ملاقات کریں گے ، جس میں جے یو آئی ف کےمارچ میں شمولیت کا فیصلہ متوقع ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی فضل الرحمان کے دھرنے کے خلاف میدان میں آگئے - ایکسپریس اردوفضل الرحمان اقتدار میں سے حصہ چاہتے ہیں، حمزہ علی عباسی Gay سویٹ ڈشوں نے آنا ہی ہے اب 😡 Maidan ma aa Kar wah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی بھرپور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ اسلام آباد میں 31 اکتوبر کو داخل ہوگا، فضل الرحمانآزادی مارچ اسلام آباد میں 31 اکتوبر کو داخل ہوگا، فضل الرحمان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »