فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی پر وعدہ خلافی کا الزام لگا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ انتخابات فروری کے آخر تک ہوں گے، اسٹیبلشمنٹ کے مضبوط ہونے میں سیاست دانوں کی خامیاں ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اینکرپرسنز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال کی وجہ سے فوری الیکشن ناگزیر ہیں، قبائلی علاقوں میں جو حالات ہیں الیکشن مہم چلانا مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری ممالک میں نگران حکومتوں کا تصور ہی نہیں ہے، پیپلزپارٹی آخری وقت میں آکر فیصلے سے پھر گئی تھی، ایم کیو ایم، اختر مینگل اور دیگر نے اتفاق رائے سے فوری الیکشن کا فیاصلہ کیا پی پی نے عین آخری وقت میں تحریک عدم اعتماد لانے پر زور دیا۔پی ڈی ایم سربراہ نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین لانے والوں نے اعتراف کیا ان کا ایجنڈا کچھ اور ہے، اسٹیبلشمنٹ کے مضبوط ہونے میں سیاست دانوں کی خامیاں بھی...

انہوں نے کہا کہ فاٹا کے حالات بہت زیادہ خراب ہیں، پہلے دن سے ہی فاٹا کے پی میں انضمام کے خلاف تھے، آج کے حالات میں اپنے علاقے میں بھی الیکشن مہم نہیں چلا سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب ؛ مالی فراڈ کے الزام میں 11 پاکستانیوں کو قید کی سزاسعودی عدالت نے مجرموں کو سزا مکمل ہونے پر بے دخل کرنے کا فیصلہ بھی دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

داتا دربار کےقریب حادثہ۔لاہور میں  ٹریکٹر پر سوار افراد کو داتا دربار کے قریب سے  گزرنے سے روکنے پر ڈرائیور نے پولیس کی اینٹی رائٹ فورس کے جوان پر ٹریکٹر چڑھا دیا۔پولیس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’جوان‘ کی بے انہتا پذیرائی پر شاہ رخ نے مداحوں سے بڑا وعدہ کرلیاکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’جوان‘ کی بے انہتا پذیرائی پر شاہ رخ نے مداحوں سے بڑا وعدہ کرلیاکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مائیکروسافٹ کا 30 سال بعد ونڈوز سے ’ورڈ پیڈ‘ ختم کرنے کا اعلانمائیکروسافٹ نے ٹیکسٹ ایڈیٹنگ پروگرام ’ورڈ پیڈ ‘ کو مزید اپ ڈیٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 30 سال بعد اسے ونڈوز سے مستقل طور پر ہٹانے کا اعلان کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

6 ستمبر 1965 کا دن ، جرات وبہادری کی لازوال داستان رقمچھ ستمبرانیس سوپینسٹھ کو پاکستانی افواج نے جرات وبہادری کی لازوال داستان رقم کی اور دلیرجوانوں نے زمین پر دشمن کا غرورخاک میں ملادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »