’جوان‘ کی بے انہتا پذیرائی پر شاہ رخ نے مداحوں سے بڑا وعدہ کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا وہ آج ریلیز ہوگئی ہے، انٹرنیٹ اور سینمائوں سمیت ہر جگہ بس جوان کا ہی چرچہ ہے۔ دنیا بھر میں موجود شاہ رخ خان کے مداح فلم کی ریلیز کے ساتھ ہی

ان سے اپنی محبت کا اظہار کررہے ہیں جب کہ ’جوان‘ کی پوری ٹیم کو بھی سراہ رہے ہیں۔

مداح جوان کی ریلیز کی خوشیاں کچھ الگ ہی طریقے سے منا رہے ہیں، وہ نہ صرف تھیٹرز کے باہر نعرے لگاتے نظر آرہے ہیں بلکہ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈال رہے ہیں، فینز نے کنگ خان سے اپنی محبت کا اظہا کرنے کے لیے کوئی کثر نہیں چھوڑی۔ بالی وڈ کے بادشاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مداحوں کی محبت کا شکریہ ادا کیا ہے، انھوں نے لکھا کہ ’’زبردست مجھے ہر ایک فین کلب کا شکریہ ادا کرنے کے لیے وقت نکالنا پڑے گا اور وہ تمام لوگ جو خوشی خوشی تھیٹرز گئے اور جو باہر موجود تھے ان سب کے لیے۔‘‘

Wow have to take time out and thank each and every Fan Club and all of you who have gone so happily in the theatres and even outside. So overwhelmed will surely do the needful as soon as I get my breath back in a day or so. Uff!! Love u for loving

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات