فضا علی کی بیٹی کو شادی سے متعلق نصیحت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضا علی کی بیٹی کو شادی سے متعلق نصیحت ARYNewsUrdu

غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے اپنے حالیہ انٹرویو میں فضا علی نے بتایا کہ میں نے بیٹی سے کہہ دیا ہے کہ یہ گھر میرا ہے تمہیں اپنا گھر خود بنانا ہوگا، میں نے اس سے کہا کہ پہلے مضبوط بننا اور پھر شادی کرنا۔

انٹرویو میں ذاتی زندگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں بیوی کے رشتے میں خرابی ہو جائے تو سب سے زیادہ پریشان اولاد ہوتی ہے، کسی سے تعلق توڑنے کا مطلب یہ نہیں کہ سامنے والے میں بہت عیب ہیں بلکہ کوئی ایک عادت ایسی ہوتی ہے جو آپ سے میچ نہیں کرتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈرامہ تیرے بن میں 'میرب' کا کردار یمنیٰ سے قبل کن دو اداکاراؤں کو آفر ہوا تھا؟ڈرامے میں یمنیٰ کے مقابل اداکار وہاج علی ہیں، ناظرین کی جانب سے دونوں کی جوڑی کو بے حد پسند کیا جارہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما سیف اللّٰہ نیازی گرفتارسیف اللّٰہ نیازی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا، پی ٹی آئی اعلامیہ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق الزام تراشی کی شدید مذمتوزیراعظم کی عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق الزام تراشی کی شدید مذمت مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovernment ShahbazShareef PTI ImranKhan PakistanArmy ArmyChief Corruption pmln_org CMShehbaz OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق الزام تراشی کی مذمتیہ بیان 9 مئی کے المناک واقعات کےماسٹرمائنڈ کا اعتراف جرم ہے، حافظ قرآن آرمی چیف سے عمران خوفزدہ ہے: وزیراعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’بابا کو گھر واپس لایا جائے‘ فواد چوہدری کی ننھی بیٹی کی فریاد’بابا کو گھر واپس لایا جائے‘ فواد چوہدری کی ننھی بیٹی کی فریاد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملزم کو وش یو گڈ لک کہنے والے جج سے انصاف کی کیا توقع؟ خواجہ آصفاگر فوج اور پولیس کی جانب سے حملے کے دوران رد عمل دیا جاتا تو ریاست کو نقصان پہنچتا: وزیر دفاع کی سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »