حکومتی اپیل مسترد مولانا فضل الرحمان سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے پر قائم

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ فضل الرحمان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کے زیر اہتمام کل سپریم کورٹ کے سامنے پر امن احتجاجی دھرنا ہوگا۔ مولانا فضل

May 14, 2023 | 23:05:PMپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کے زیر اہتمام کل سپریم کورٹ کے سامنے پر امن احتجاجی دھرنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی کی دھرنا ڈی چوک منتقل کرنے کی اپیل مسترد کردی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ملک بھر سے قافلے روانہ ہوگئے ہیں ، عوام اب عوامی عدالت میں فیصلہ کرے گی،کارکنان پر امن طریقے سے اسلام آباد پہنچیں، کل سپریم کورٹ کے سامنے ملاقات ہوگی۔ سربراہ پی ڈیم ایم کاکہناتھا کہ یہ ملک ہمارا ہے اس ملک کی حفاظت بھی ہم کریں گے۔

پی ڈی ایم کے زیر اہتمام کل سپریم کورٹ کے سامنے پر امن احتجاجی دھرنا ہوگا ۔ملک بھر سے قافلے روانہ ہوگئے ہیں ، عوام اب عوامی عدالت میں فیصلہ کرے گی۔کارکنان پر امن طریقے سے اسلام آباد پہنچیں، کل سپریم کورٹ کے سامنے ملاقات ہوگی۔یہ ملک ہمارا ہے اس ملک کی حفاظت بھی ہم کریں گے۔دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے،وفاقی وزراءنے مولانا فضل الرحمان سے دھرنا سپریم کورٹ سے ڈی چوک منتقل کرنے کی اپیل کردی،مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزراکو دھرنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی درخواست مسترد کردیپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کو انکار؟ سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہیں ،دفعہ 144 ؟راناثنائاللہ کی پریس کانفرنس24newshd pakistan breakingnews مولانا فضل الرحمان کو انکار؟ سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہیں ،دفعہ 144 ؟راناثنائاللہ کی پریس کانفرنس24 News HD Is One Of The...
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی وزرا کی فضل الرحمان سے ملاقات، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی اپیلہم اعلان کرچکے ہیں فیصلہ اب عوام کی عدالت میں ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم کا دوٹوک جواب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پوری قوم پیر کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیلئے پہنچے، مولانا فضل الرحمانسربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ ایک مجرم کو یکطرفہ تحفظ اور وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات: DailyJang PDM FazlurRehman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزرا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی اپیل کیکچھ روز قبل بھی ملک میں حالات خراب ہوئے۔ وفاقی حکومت چاہتی ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ڈی چوک پر احتجاج کرے، اسحاق ڈار تفصیلات جانیے: DailyJang PDM
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے خلاف احتجاج میں انصار الاسلام کے سالار و رضا کار بھی پہنچیں: فضل الرحمانپوری قوم پیر کے روز سپریم کورٹ کے باہر پرامن احتجاج میں شرکت کیلئے پہنچے، صبح 9 بجے تمام قافلے پہنچ جائیں تاکہ قومی یکجہتی قائم کی جائے: سربراہ پی ڈی ایم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »