فروغ نسیم متحدہ کے سینیٹر،عمران خان کے وزیر ہیں، عامرخان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فروغ نسیم متحدہ کے سینیٹر،عمران خان کے وزیر ہیں، عامرخان SamaaTV

Posted: Jan 19, 2020 | Last Updated: 2 mins ago

عامر خان کہتے ہيں فروغ نسیم ایم کیو ایم کے سینیٹر ہیں لیکن وفاقی کابينہ میں وہ عمران خان کی نمائندگی کررہے ہيں۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنماء عامر خان کا کہنا ہے کہ فروغ نسيم ايم کيو ايم کے سينيٹر مگر ايم کيو ايم کے وزير نہيں، وہ کابينہ ميں عمران خان کی نمائندگہ کررہے ہیں۔ خالد مقبول صدیقی کو سائیڈ لائن کرنے کے سوال پر ان کا کہنا ہے کہ غير متعلقہ لوگوں کی غير سنجيدہ باتوں کا جواب نہيں دوں گا۔

دوسری جانب ڈاکٹر فاروق ستار نے دال میں کالا کی نشاندہی کردی، کہتے ہیں کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ہٹانے کی کوشش ہورہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کاخواہاں ہے، وزیرخارجہپاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کاخواہاں ہے، وزیرخارجہ Read News SMQureshiPTI US Iran PTIofficial Kashmir UN UNSC UNHumanRights UNESCO StateDept Iran_GOV ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کو اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل درآمد اور سلامتی کونسل کے ارکان کی ...' بھارت کو اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل درآمد اور سلامتی کونسل کے ارکان کی رائے کا احترام کرنا ہوگا' چین نے واضح پیغام دیدیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2021 کے بعد پاکستان کی معیشت میں تھوڑی بہتری آئے گی، اقوام متحدہ - Pakistan - Dawn NewsAllah awam ko hdaet day
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

2021 کے بعد پاکستان کی معیشت میں تھوڑی بہتری آئے گی، اقوام متحدہ - Pakistan - Dawn NewsUmer hay Lolzzzz 2021 😏😏
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اصلاحات کے باعث2021ء سے پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی: اقوام متحدہلاہور: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے تحت ٹیکس، سرمایہ کاری اور ریونیو میں اضافے سمیت دیگر حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں پاکستان کی معیشت 2021ء میں معمولی بہتری کی امید ظاہر کی ہے۔ May Allah Almighty prove it right. بس کر دو جھوٹی خبریں پھیلانا۔۔۔ جھوٹ بولتے ہو دنیا نیوز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے راول جزیرے میں زلزلے کے جھٹکےنیوزی لینڈ کے راول جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے NewZealand Earthquake Magnitude USGeologicalSurvey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »