فرقہ واریت کو ہوا دینے سے اجتناب کرنا ہوگا، شاہ محمود

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرقہ واریت کو ہوا دینے سے اجتناب کرنا ہوگا، شاہ محمود تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتی ہیں، فرقہ واریت کو ہوا دینے سے اجتناب کرنا ہوگا۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں، کوئٹہ میں پی ڈی ایم جلسے کی سیکورٹی کا بندوبست کیا تھا، صوبائی حکومت کے ساتھ وفاقی حکومت کو بھی الرٹ ہونا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کل شام کو اُن کی افغانستان کے وزیر خارجہ سے بات چیت ہوئی ہے، جس میں کوئٹہ اور پشاور کے دھماکوں کا ذکربھی کیا گیا تھا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغان وزیر خارجہ سے کہاہے کہ اُن کی زمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو، پاک افغانستان کے درمیان خوشگوار ماحول کو کچھ قوتیں خراب کرنا چاہتی ہیں، قومی اور ملکی مفادات کو مقدم رکھا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سے کئی فارم پر بات چیت ہوسکتی ہے، گستاخانہ خاکوں پر ایک طبقہ سیاست کرنا چاہتا تھا،حکومت اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیادبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کو اداروں کےخلاف بول کر دشمن کوخوش نہیں کرنا چاہیےشبلی فرازاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کو اداروں کےخلاف بول کر دشمن کوخوش نہیں کرنا چاہیے،آزاد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زاہد محمود نے تباہی مچادی، سدرن پنجاب کے ہاتھوں ناردرن کو شکستزاہد محمود نے تباہی مچادی، سدرن پنجاب کے ہاتھوں ناردرن کو شکست ARYNewsUrdu NORvSP ZahidMahmood Nomancricket29
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی وزیر اعظم کو ملک کو کاربن نیوٹرل بنانے کا عزمجاپانی وزیر اعظم کو ملک کو کاربن نیوٹرل بنانے کا عزم Japan PrimeMinister YoshihideSuga CarbonNeutral Environment GreenhouseGas JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov sugawitter
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »