فرسٹ الیون سے باہر ہونیوالے رونالڈو ٹیم کے بینچ پلیئرز کیساتھ ٹریننگ میں شامل نہ ہوئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرسٹ الیون سے باہر ہونے والے رونالڈو کے بارے میں امید کی جارہی تھی کہ وہ آج ٹیم کے متبادل کھلاڑیوں کے ہمراہ ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔

تاہم ہسپانوی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو پرتگال کے بینچ پلیئرز کے ساتھ ٹریننگ میں شامل ہونے کے بجائے ٹیم کے اہم کھلاڑی جو فرسٹ الیون کا حصہ ہوتے کے ہمراہ جم چلے گئے۔

رپورٹس کے مطابق پرتگال کے کیمپ نے اعتراف کیا کہ وہ رونالڈو کے بینچ پلیئرز کے ساتھ ٹریننگ میں شامل نہ ہونے پر حیران ہیں۔پرتگال کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ نے قطر میں اپنے اسکواڈ کی ٹریننگ کی تصاویر اپ لوڈ کیں، جس میں ٹیم کے متبادل کھلاڑی جیسے رافیل لیو، روبن نیوس اور جواؤ ماریو، کو ٹریننگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا اس میں رونالڈو کہیں نظر نہیں آئے۔تاہم بعد ازاں ایک اور تصویر اپ لوڈ کی گئی جس میں کرسٹیانو رونالڈو کو میدان میں الگ ٹریننگ کرتے ہوئے دیکھا...

واضح رہے کہ رونالڈو نے جنوبی کوریا کے خلاف ٹیم کے آخری گروپ میچ کے دوران مخالف ٹیم کے کھلاڑی کو اپنے ہونٹوں پر انگلی رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ کیا تھا جس پرپرتگال ٹیم کے منیجر نے رونالڈو کے رویے پر ناراضی کا اظہار کیا تھا اور ممکنہ طور پر یہی وجہ تھی کہ انہیں ٹیم کی فرسٹ الیون میں شامل نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈکپ: سوئٹزرلینڈ کیخلاف ناک آؤٹ میچ کیلئے رونالڈو ٹیم کی فرسٹ الیون میں شامل نہیںفیفا ورلڈکپ: سوئٹزرلینڈ کیخلاف ناک آؤٹ میچ کیلئے رونالڈو ٹیم کی فرسٹ الیون کا حصہ نہیں Saadi6410 😂 geo har time jhot hi bolta h bap tumra. ground m ah gya h
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حارث رؤف انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوئٹزرلینڈ کیخلاف ناک آؤٹ میچ: 14 برس میں پہلی بار رونالڈو ٹیم کی فرسٹ الیون میں شامل نہ ہوسکےسوئٹزرلینڈ کیخلاف ناک آؤٹ میچ: 14 برس میں پہلی بار رونالڈو ٹیم کی فرسٹ الیون میں شامل نہ ہوسکے المغرب_كرواتيا MORSPA FIFAWorldCup2022
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کردیا - ایکسپریس اردوبھارتی وزارت خارجہ کا کلیرنس سے انکار، سفارتخانہ نے ویزے نہ دیے جس کے باعث ٹیم ورلڈکپ میں شرکت سے محروم ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرپاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے انجری کے باعث باہر ہوگئے ہیں۔ Koi baat nhi haris bhai😊 Ap jld theek ho jao Pakistan team ap k bina adhuri hai💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف سب پلیئرز جان ماریں: رمیز راجہپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف سب پلیئرز جان ماریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »