فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس

عاشق اور وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ فیصلہ سنائیں گے اور مذکورہ کیس میں معاون خصوصی نے تحریری طور پر غیر مشروط معافی مانگ رکھی ہے۔وفاقی وزیر نے بھی عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی تھی۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا

فردوس عاشق اعوان پرعدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کا الزام ہے۔ معاون خصوصی نے اپنے تحریری جواب میں کہا کہ عدالت اور ججز سے متعلق 29 اکتوبر کی پریس کانفرنس میں اپنے ریمارکس غیر مشروط واپس لیتی ہوں۔انہوں نے وضاحت دی کہ پریس کانفرنس کے دوران مجھ سے خاص پیرائے میں سوال کیا گیا، میری پریس کانفرنس صرف نواز شریف کے زیرالتوا کیس سے متعلق نہیں تھی۔

جواب کے متن میں شامل ہے کہ’ میرا کہنے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ عدالت نواز شریف کو خصوصی ریلیف دے رہی ہے، میں نے کہا کہ ہفتے کے روز سماعت سے زیرالتوا کیسز میں عام سائلین بھی مستفید ہو سکیں گے‘۔جب کہ چوہدری غلام سرور خان نے نواز شریف کے حق میں عدالتی فیصلے کو ڈیل کا نتیجہ قرار دیا تھا۔ عدالت نے وفاقی وزیر کو شو کاز نوٹس بھی جاری کیا تھا۔وفاقی وزیر غلام سرور خان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے کہا تھا کہ وہ مقدمے کا سامنا نہیں کرنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان اورغلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیسز کے فیصلے (آج) ہونگےاسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وفاقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعواناپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، فردوس عاشق اعوان Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov کچھ کام کرلو اپوزیشن کو چھوڑو کارکردگی دکھاٶ اپوزیشن خود خاموش ہو جاۓ گی عوام کو میراثی ہی ملتے ہیں حکمرانی کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بے روزگاری اور مہنگائی کے چیلنجز درپیش ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بدلتے تقاضوں کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے۔ Ha ha ha ha ha ha ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے۔ اور آپ بے حیائی کی زندہ مثال
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوانBeshak, lekn tum on sub MUNAFIQo ki Leader ho...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ہماری ترجیح نمبر ایک ہے، منصوبے سے متعلق امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے۔ Yes معاف کر دے چاچی 🙏 سی پیک میں کچھ نہیں رکھا بھائیوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »