فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے لاہور میں واقع گھر پر چھاپہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ انسداد کرپشن (اے سی ای)پنجاب نے ایک مہنگے ترین کمرشل پلاٹ کی مبینہ طور پر غیرقانونی الاٹمنٹ کے الزام میں فرحت شہزادی عرف فرح گوگی

لاہور محکمہ انسداد کرپشن پنجاب نے ایک مہنگے ترین کمرشل پلاٹ کی مبینہ طور پر غیرقانونی الاٹمنٹ کے الزام میں مارا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق فرحت شہزادی، جو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست ہیں، کے متعلق حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک بوگس کمپنی بنا کر فیصل آباد میں 60کروڑ روپے کا کمرشل پلاٹ محض 8کروڑ روپے میں حاصل کیا۔ اس الزام کی تحقیقات کے حوالے سے اے سی ای فیصل آباد کی ٹیم نے فرح خان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ہے۔اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے درج کیے گئے مقدمے...

محکمہ انسداد کرپشن فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کی جائیدادوں کی تحقیقات کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں انڈسٹریل سٹیٹ کے دو اہلکاروں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ قومی احتساب بیورولاہور کی طرف سے بھی فرح گوگی کو آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لیے 20جولائی کو طلب کیا گیا ہے۔ فرح گوگی کے علاوہ نیب کی طرف سے ان کے شوہر احسن جمیل اور 18دیگر افراد کو بھی طلب کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرح گوگی کی رہائش گاہ پر چھاپہہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فرح خان نے آخر کار بڑاقدم اُٹھالیاسابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان نے نیب نوٹسز اور اپنےخلاف کارروائی روکنے کیلئے نیب کو نوٹس بھجوا دیئے۔ 24 ko unfollow ? زیادہ بڑا نہ اٹھائے اس سے جسمانی تکلیف ہوگی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے فرح گوگی کی والدہ بشریٰ خان کو بھی طلب کرلیابشریٰ خان مختلف کمپنیوں اور پراپرٹی میں فرحت شہزادی کی حصہ دار ہیں، نیب کا اعلامیہ Please do post about MeraPakistanMeraGhar scheme. People is going to suffer alot because MiftahIsmail hold this scheme for 2 months and we have already made down payments which gonna be waste if they don't resume it now. restoreMPMGloan Painyakkoo tum issi chakkar mai phasat rehna.. Toeeee ka zor laga lia hai Imran khan k against kuch nahi nikal sakay..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب پر راج کا تاج کس کے سرفیصلہ کن انتخاب کل طے کردےگالاہور:پنجاب پر حکمرانی کرنے کا سہرا کس کے سر سجے گا یہ فیصلہ کل پنجاب کے ضمنی انتخابات کے بعد ہوگا۔پنجاب کے14 اضلاع کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کا معرکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں( ن) لیگ کے دفتر پر حملہ توڑ پھوڑ کی گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں متعدد افراد نے مسلم لیگ( ن) کے دفتر پر دھاوا بولا اور توڑ پھوڑ بھی کی۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ن لیگ کے دفتر پر حملہ اور توڑ پھوڑمسلم لیگ ن کے ایم پی اے خواجہ عمران نےحملے میں پی ٹی آئی کو ملوث قرار دے دیا میرے خیال سے تو رات کے اس پہر عمران خان صاحب کیساتھ صرف بشریٰ بیگم ہی ہوتی ھے لیکن خیر سانوں کی ۔۔۔ 🙄🫢 Where is Thoor Phoor 🤣🤣🤣🤣 Lakh Kee Laanat aey 🙌🙌🙌🙌 نون کی حکومت میں یہ کیسے ممکن ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »