نیب نے فرح گوگی کی والدہ بشریٰ خان کو بھی طلب کرلیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بشریٰ خان مختلف کمپنیوں اور پراپرٹی میں فرحت شہزادی کی حصہ دار ہیں، نیب کا اعلامیہ

قومی احتساب بیورو لاہور نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کی والدہ بشریٰ خان کو بھی طلب کرلیا۔یہ بھی پڑھیں

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ خان مختلف کمپنیوں اور پراپرٹی میں فرحت شہزادی کی حصہ دار ہیں اور بشریٰ خان نے بیٹی فرحت شہزادی کے ساتھ مل کرکمپنیوں میں سرمایہ کاری کی۔خیال رہے کہ اس سے قبل نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کو بھی 20 جولائی کو طلب کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا قانون دانوں و میڈیا کو نظر نہیں أتا کہ ایک طرف معاملہ صرف کروڑوں کا یا ایک دو ارب کا ھے تو اتنی بے چینی مگر جن پر سینکڑوں یا ہزاروں ارب کا میچور کیس ھے وہ وفاق سندھ و پنجاب میں حکومت کر رھے ہیں اور سزا یافتہ کس قانون سے ضمانت پر اللہ کی لاٹھی بے أواز ھے

Ya Gogi ki bachi ko interpol k zariya wapais pakistan ly kar auo.

Seems like the department is left with nothing productive anymore

Usky susar ko b bula lo kanjaro

فرح گوگی کے شوہر کے گھر چھاپا ماریں

گوگی کی والدہ بشریٰ پنکی ؟🙂

Good News of the day.

Stop

عمران خان صرف ان صحافیوں کو اٹھواتا ہو گا جو ملک ریاض اور پنکی کی ڈیل میں ہیروں کی تعداد حد سے زیادہ بڑھا کر بتاتے تھے۔ پنکی نے تین قیراط ہیرے کی انگوٹھی واپس کرکے پانچ قیراط کی لی تھی۔ اب کوئی کہے کہ پنکی نے آٹھ قیراط رشوت لی تو اس نے جھوٹی خبر چلائی 😂🤣

فرح گجر اقبال گجر جو کے ن لیگ کا رہنما ھے اس کی بہو ھے اور فرح گجر کا شوہر بھی ن لیگی ھے تو پھر بتائیں کرپشن اور لوٹ کھسوٹ تو صرف ن لیگ کے لوگ ہی کرتے ہیں اگر اس کے پاس کوئ اثاثے ہیں تو وہ سسرال والوں کے ن لیگ میں ہونے کی وجہ سے ہوں گے عمران خان تو چائے کے ساتھ بسکٹ ہی دے گا

بشری بی بی ، بشری خان

سلمان کے بدلے شہباز شریف کو بھی طلب کرلیں۔ انصاف ہو گا۔

Is this former first lady AnsarAAbbasi .

Painyakkoo tum issi chakkar mai phasat rehna.. Toeeee ka zor laga lia hai Imran khan k against kuch nahi nikal sakay..

Please do post about MeraPakistanMeraGhar scheme. People is going to suffer alot because MiftahIsmail hold this scheme for 2 months and we have already made down payments which gonna be waste if they don't resume it now. restoreMPMGloan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرح خان کی نیب میں طلبی لیگل ایڈوائزر نے نیب کو مراسلہ بھیج دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب)  کی جانب سے فرح خان کوطلبی کا نوٹس بھجوائے جانے پر ان کے وکیل نے نیب کو مراسلہ بھیج دیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدرمملکت کی ایئروارکالج انسٹیٹیوٹ کی سینیٹ کےممبران کی تعیناتی کی منظوریصدرمملکت کی ایئروارکالج انسٹیٹیوٹ کی سینیٹ کےممبران کی تعیناتی کی منظوری PresOfPakistan ArifAlvi SenatePakistan Members PAF AirWarCollege Institute DGPR_PAF GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: نیب قانون میں ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقررچیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا Wel done khan IMRAN KHAN ❤️😘😘😘 I love you Geo Ik number ka joota Chanel hain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر خصوصی بینچ تشکیلعمران خان کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر خصوصی بینچ تشکیل arynewsurdu اس غیر آئینی اور غیر اخلاقی حرکت پر عدالت نے از خود نوٹس کیوں نہیں لیا ۔ محنت سے زیادہ اجرت کھا کھا کر ان ججوں کی عقل پر چربی چڑھ گئی ہے ۔ سوچا ہوگا اچھا ہے نیب ختم کیس ختم اور ججوں کو مزید فرصت ہی فرصت ۔ شرم کہ بات ہے کہ مقامی اداروں کی بجائے آئی ایم ایف نے نوٹس لیا ۔ ڈوب Oye supreme cheao court , pory ka pora pakistan biqao bana dala tum logo ne , salo kuto , tum logo ki lasho ko gid khayein tumharh merny ke baad. Iss mulk ki adalat awam se hai hum tumhary sir oe agaye tau chupny ki jagah b nahi milni , haram khoor judges ko اس میں ان کو بھی شامل کر لیں جنہوں نے این آر او دینا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل - ایکسپریس اردونیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کی گرفتاری کابینہ کی اجازت سے مشروط کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کوگرفتارکرنے کوتیارہوں،کابینہ سےمقدمہ درج کرنے کی اجازت ملےگی توگرفتارکریں گے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »