فرانسیسی سائنسدان نے رول کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے کا اعتراف کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانسیسی سائنسدان نے رول کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے کا اعتراف کرلیا arynewsurdu

فرانس کے ایٹمی انرجی کمیشن کے ڈائریکٹر ایٹیانے کلائن نے گزشتہ ہفتے ٹوئٹ کرتے ہوئے اسپینش سوسیج کی تصویر شیئر کی جسے انہوں نے نیا دریافت ہونے والا ستارہ قرار دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر روز ایک نئی دنیا سے پردہ ہٹ رہا ہے، یہ تصویر خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئی ایک ستارہ کی ہے جو سورج کے سب سے قریب موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ ستارہ زمین سے 4.2 سال کے نوری فاصلے پر ہے۔ ان کی اس پوسٹ کو ہزاروں بار ری ٹوئٹ کیا گیا اور صارفین نے کمنٹس کیے۔Elle a été prise par le JWST.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانسیسی سائنسدان نے ساسیج کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لیفرانسیسی سائنسدان ایٹین کلین نے ساسیج کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں فرانسیسی سائنسدان نے ایک تصویر ٹوئٹ کی اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاستی دہشت گردی ,سرینگر میں محرم کے جلوسوں پر پابندی متعدد عزادار گرفتارقابض بھارتی حکومت نے سرینگر میں محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی عائد کردی، جلوس نکالنے پر عزاداروں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، متعدد کو گرفتار کرلیا ان کا علاج جہاد فی سبیل اللہ ہے ۔بس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تصدیقی عمل میں الیکشن کمیشن نے ایک لاکھ سے زائد ووٹرز کو زندہ تسلیم کرلیااسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے دوبارہ تصدیقی عمل کے بعد مردہ قرار دئیے گئے 1لاکھ 15ہزار 100ووٹرز کو زندہ تسلیم کرلیا،ووٹرز کو ٹائیپنگ کی غلطی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی میاں سومرو نے سپیکر سے معذرت کرلی غیر حاضری پر چھٹی کی درخواست منظور کرنے کی استدعااسلام آباد (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے 4 اراکین کو ایوان سے مسلسل غیر حاضر قرار دینے کے معاملے پر تحریک انصاف کے رکن محمد میاں سومرو نے سپیکر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی بدامنی مزید انتشار اور خلفشار پیدا کریگی شیخ رشیدعمران خان اور پارٹی کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

5 ماہ کی بچی فروخت کرنے والی ماں گرفتارمصر میں 5 ماہ کی بیٹی فروخت کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا، بچی کو کئی افراد نے خریدا جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے حرکت میں آگئے۔ Is k lye hukmrano ko phansi deni chahye jis mulk me adlia sirf ashrafia ki zrkhareed London ho wahan ye takleef deh cheezen mamooli baat he leader sirf imrankhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »