فرانس کا 9/11جیسا حملہ ناکام بنانے کا دعوی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس کا 9/11جیسا حملہ ناکام بنانے کا دعوی فرانسیسی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ انٹیلی جینس نے مشکوک شخص کو گرفتار کیا ہے، جو طیارے کے اغواء کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

فرانسیسی حکام نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے نائن الیون طرز کا حملہ ملک میں ناکام بنا دیا ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ فرانسیسی انٹیلی جنس نے نائن الیون طرز کا دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایا ہے۔ فرانسیسی وزیر داخلہ کرسٹوف کاسٹنر نے کہا ہے کہ انٹیلی جینس نے مشکوک شخص کو گرفتار کیا ہے، جو طیارے کے اغواء کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سال 2013 سے اب تک فرانسیسی انٹیلی جنس 60 سے زائد حملوں کو ناکام بنا چکی ہے۔

فرانسیسی وزیر داخلہ نے انٹیلی جینس اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری انٹیلی جنس سرگرم رہتی ہے، عوام اور ملک کے تحفظ پر روزانہ کی بنیادوں پر کام کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک اور چال

Wow....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کا نائن الیون طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰفرانس کا نائن الیون طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہشہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہ ShehbazSharif FazalurRehman AzadiMarch PTIGovt pid_gov MoIB_Official CMShehbaz MoulanaOfficial PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org president_pmln pid_gov MoIB_Official CMShehbaz MoulanaOfficial PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org president_pmln Ooooo dharna deyna tha oooooo kithe gia hahaha khali azadi march
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہشہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہ pmln_org juipakofficial MoulanaOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: لائنز ایریا میں کتے کا حملہ، 3 افراد زخمیکراچی: لائنز ایریا میں کتے کا حملہ، 3 افراد زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang یہ دھرنے میں جانے سے پہلے ہی پاگل ہوگیا۔😜 Kill
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی صدرشی جن پنگ کا ساتویں عالمی ملٹری گیمز کے افتتاح کا اعلانچینی صدرشی جن پنگ کا ساتویں عالمی ملٹری گیمز کے افتتاح کا اعلان ChinesePresidentXiJinping 7thInternationalMilitarySportsCouncil CISM MilitaryWorldGames SoldierAthletes
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »