فرانس کی اپنے شہریوں اور اداروں کو پاکستان سے فوری نکل جانے کی ہدایت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس کی اپنے شہریوں اور اداروں کو پاکستان سے فوری نکل جانے کی ہدایت

اسلام آباد / پیرس: غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی سفارت خانے کی جانب سے پاکستان میں مقیم شہریوں کو خصوصی ای میل بھیجی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں فرانسیسی مفادات کو شدید خطرات لاحق ہیں، جس کے باعث فرانسیسی شہری اور کمپنیوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ عارضی طور پر پاکستان چھوڑ دیں۔ پاکستان سے جانے والے فرانسیسی شہریوں کو کمرشل ایئر لائنز کے ذریعے ملک سے باہر لے جایا جائے گا۔

دوسری جانب فرانسیسی سفارتخانے کے ایک ترجمان نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں مقیم فرانسیسی شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ ملک میں جاری صورتحال کے پیش نظر ان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔چند ماہ قبل فرانسیسی میگزین ’چارلی ہیبدو‘ نے گستاخانہ خاکے شائع کئے تھے، اس اقدام پر دنیا بھر میں امت مسلمہ نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا تھا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں نے ’چارلی ہیبدو‘ کی حمایت میں بیان دے کر اس غم و غصے کو مزید ہوا دی...

پاکستان میں تحریک لبیک پاکستان نے شدید احتجاج کیا تھا جس پر حکومت نے تحریک سے ایک تحریری معاہدہ کیا۔ جس کے تحت فرانسیسی سفیر کی ملک سے بے دخلی کا معاملہ پارلیمنٹ میں لایا جانا تھا۔ اس سلسلے میں تحریکِ لبیک پاکستان کے موجودہ سربراہ سعد رضوی نے 20 اپریل تک معاہدے پر عمل نہ کرنے کی صورت میں اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان بھی کررکھا تھا۔

معاہدے کی تاریخ ختم ہونے سے قبل ہی سعد رضوی کو حکومت نے گرفتار کرلیا، جس پر ٹی ایل پی کے کارکنوں نے لاہور، اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک بھر میں اہم سڑکیں بند کر کے دھرنے دے دیے تھے۔ اس دوران کئی مقامات پر پر تشدد واقعات ہوئے۔ کارکنوں کو منتشر کرنے کی کوششوں کے دوران تصادم میں جہاں 300 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے وہیں 2 پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد جان سے بھی گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

TLP pe pabandi bilkul darust hai jo fasad sarkon pe hua uske nateejay main. Lekin Govt nay jo waday unke sath kiye thay ya to TLP ko etimad me lete ya phir un Wadon per amal kertay. Cause chahay sahi ho lekin tareeqa ghalat ho to cause be mani ho jata hai.

Dono taraf hi Extreme hai. Na French Govt Baz ati hai na hamaray Molvi Hazrat. Namoos E Risalat sab ka Masla hai lekin Ehtijaj Pur Aamn tareeqay say karen. Wesay Hamaray Nabi ki Shan ko koi Faraq nahi parta yeh jo merzi baktay rahen Kuffar.

بہت خوب واقعی پاکستان ترقی کی راہ پر گام زن ہے یہ جاہل اور عقل سے عاری مولوی پاکدتان کو تباہ و برباد کر کے رہیں گے خدا کی شان ایک چرسی اور موالی تحفظ ختم نبوت کا محافظ اور رہنما ایسا صرف اور صرف پاکستان ہی میں ممکن ہے

Yes Go Back... Na aisi harkaten kare unki Govt jo unko yeh din dekhna pare. Dafan ho jayen yahan say ... I must also say. Yah unki apni hidayat hai Pakistan nay nahi kaha janay ke liye.

Lanat hai khan sab pay aur sheeda talli pay

bohat acha faisla france ka. ku ka ue hakmot ye qadmo pe guri hui h ab wo khud chlye jay g. hakomat k mun pr thapar hai ye.

لو جی۔۔۔ اوورسیز پاکستانیو ہن تسی وی پاکستان آجاو ۔ لیبک والے پورا انتظام کرینگے رہائش کا 😷😷

سفیر کو بھی جتنی جلدی ممکن ہو نکالا جائے

'عاشقان رسولﷺ ' کا ملک پاکستان جہاں اقلیتوں ، مہمانوں اور سفیروں کی جان و مال تک محفوظ نہیں۔

حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ، کیا وجہ بنی جس کی وجہ سے اتنا بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے، جانیے اس کے اصل حقائق اس ویڈیو میں مکمل تفصیلات کے ساتھ👆🏻

خارجہ/داخلہ پالیسی کی ایک اور کامیابی واہ !

FranceinPak FranceLeavePakistan

ان شاء اللہ فتح دینِ محمدی کی ہوگی ۔ ذلت نصیب ہوگی تو بس یزیدی حکمرانوں اور اسکے نوکر وزیروں کو ۔۔ MuradSaeedPTI Engr_Adnanzafar ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI fawadchaudhry

اب اگے کیا ہوتا دیکھتے اگ لگای تخریک لبیک والوں نے انتطام کریں فرانس میے پاکستانی کمیونٹی والوں کا رہنے کام دینے کا

Khan shb ab doob k maar jain

پہلے کونسہ یہاں گلی ڈنڈا کھلتے نظر آ رہے ہوتے یہاں ہے کون ان کا

حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ، کیا وجہ بنی جس کی وجہ سے اتنا بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے، جانیے اس کے اصل حقائق اس ویڈیو میں مکمل تفصیلات کے ساتھ👆🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کی اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت - BBC News اردوفرانسیسی خبر سراں ادارے اے ایف پی نے اس حوالے سے کہا تھا کہ سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو ’سنگین خطرات‘ کی بنا پر ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ BbC u aslo leave pakistan Matlb FATF main Black list Pakka That's great
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فرانس کی اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایتFrance directs its citizens to leave Pakistan لیکن گورنمنٹ کہاں چھوڑنے دے گی بولیں گے ایک ایک لبیک والے کو گولیاں مار کر شہید کریں گے مگر تم ہمارے ابو ہو مت جاؤ لعنت بھکاری حکومت اب تو حکومت کی غیرت جاگ ہی جائے گی انشاءاللہ FranceLeavePakistan اگر یہ سب پہلے کر لیتے تو اتنا فصاد نا جھیلنا پڑتا ہمیں. اب اس فیصلے سے ہمارے عوام تو خوش ہو جائے گی لیکن انکے جانے ک باد یورپی اتحاد کا پاکستان پر جو دباؤ آنا ہے اس سے پاکستان میں مسائل بڑھنے ہیں.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ کی اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )امریکا نے اپنے شہریوں کو کورو ناوائرس کے مثبت کیسزکی شرح میں ہونے والے اضافے کے باعث پاکستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس کی تباہ کاریاں، پاکستان کی بھارت کوتعاون کی پیشکشپاکستان نے بھارت کو کرونا وائرس کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے سرکاری سطح پر تعاون کی پیش کش کردی پڑھیے kachaudhry1 کی رپورٹ: SamaaTV kachaudhry1 Great kachaudhry1 Kashmiri's k sath tu imran pti me koi tawon nahi kiya ,Muslims ko Mara bjp ne ,imran pti r what?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شرم کرو:پاکستان کی کپاس چینی اور گندم کی درآمد افسوسناک ہےبلاول کی تنقیدچیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ کاشتکار زرعی قرضے تک ادا نہیں کر پا رہے، کھاد کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور عمران خان سب اچھا ہے کے گُن گارہے ہیں، پی ٹی اس کتے کو بھی پٹا ڈالے کوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »