’ایفریکن وکٹورین‘: سیاہ فام خاتون کی مسحورکن تصویر کے لیے سونی ایوارڈ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز 2021: پیشہ ور فوٹوگرافرز، طلبا اور نوجوانوں کی سب سے مسحورکن تصاویر

19 منٹ قبلوکٹورین دور کا لباس پہن کر روایتی برتن اٹھائے ہوئے نوجوان افریقی خاتون کی اس تصویر نے 2021 کے سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز میں نسوانی پورٹریٹ کے زمرے میں پہلا انعام حاصل کر لیا ہے۔

تمارے کا کہنا ہے کہ ان کی یہ تصویر تاریخ سے ناتا جوڑ کر آج کے دور میں جینے والوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ سٹیلن بوش اکیڈمی سے تعلق رکھنے والے کوئنریڈ ہائنز نے اپنی تصویر ینگ فارمرز کے لیے طلبا کی تصاویر کے زمرے میں پہلا انعام حاصل کیا۔ 2021 کے پیشہ وارانہ مقابلے کے چیئرمین مائیک ٹرو کا کہنا تھا کہ یہ وہ لوگ تھے جو عموماً تصاویر کھنچوانا پسند نہیں کرتے لیکن کریگ نے ان کا اعتماد حاصل کیا اور وہ کیمرے کے سامنے کھل گئے اور ہمیں تصویر بنانے اور بنوانے والے کے درمیان ایک تعلق دکھائی دیا۔ٹوماس ووسیلکا کا تعلق جمہوریہ چیک سے ہے اور انھوں نے تعمیرات کے شعبے میں پہلا انعام جیتا۔ ان کی تصویر ایک ایسے عسکری کمپلیکس کی تھی جسے اب جانوروں کے شمشان گھاٹ میں بدل دیا گیا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے مارک ہملٹن گرچی کو ناسا کے بارے میں ان کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی پولیس نے سیاہ فام نوجوان کو کیسے قتل کیا؟ دل دہلا دینے والی ویڈیو جاری -امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر بروکلین سینٹر میں پولیس کی فائرنگ سے سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ تاحال جاری ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسکرز 2021: پہلی بار غیر سفید فام خاتون کے لیے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ - BBC News اردواتوار کو 93ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں نومیڈ لینڈ نے بہترین فلم، بہترین ڈائریکٹر اور بہترین اداکارہ کے ایوارڈ جیت لیے ہیں۔ رواں سال ہونے والے آسکرز کو سب سے متنوع قرار دیا جا رہا ہے جس میں مختلف نسلوں کے افراد کو اپنی کارکردگی کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ Where is Pakistani celebrities🔭
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یاسر شاہ کی سالگرہ پر اسلام آباد یونائیٹڈنےایسی تصویر وائرل کر دی کہ صا رفین برہماسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل ٹویٹر پر ہیپی برتھ ڈے یاسر شاہ لکھا گیا لیکن ساتھ ہی تصویر یاسر شاہ کی بجائے بارسلونا کلب کے لیونل میسی کی تصویر شیئر کی گئی ،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جیف بیزوس کی کمپنی پہلے خلائی سیاح کے لیے تیار - BBC News اردوایک طرف کھڑکی سے باہر اندھیرے میں ڈوبی کائنات، دوسری طرف نیلی زمین کا منظر، زمین کی سطح سے میلوں اوپر بے وزنی کی کیفیت میں آپ اس منظر کی کیا قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہیں؟ Delivery van is ready: Bezos کسی دور میں دوبئی چلو والے رات کے اندھیرے میں کراچی لانچ میں بیٹھا کر دو گھنٹے گھما کر صبح کراچی ہی اتار دیا جاتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جب جناح کی حلف برداری کے لیے سرکار کو گاڑی ادھار لینا پڑی - BBC News اردولگژی گاڑیوں کی برطانوی کمپنی رولز روئس پاکستان سمیت کئی ملکوں کی تاریخ کے اہم واقعات سے جڑی رہی ہے اور اسے انڈیا کے مہاراجاؤں کی پسندیدہ کاروں میں سے ایک بھی سمجھا جاتا تھا۔ یہ بھاولپور کے نواب والی بات بھی ٹھیک ہے؟؟ مسٹر جناح نے رولس رائس خود خریدی تھی یا کسی نے ان کو تحفہ میں دی تھی؟ Please tell me its number, expected GK question for Balochistan Public Service Commission!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »