فحش فلمیں کیس: شلپا شیٹی بھی ریڈار پر، جائیداد سے متعلق پوچھ گچھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شلپا شیٹی بھی ریڈار پر، جائیداد سے متعلق پوچھ گچھ تفصیلات جانئے : DailyJang

ممبئی پولیس نے فحش فلمیں بنانے اور انھیں ایپ کے ذریعے ریلیز کرنے کے الزام میں گرفتار راج کندرا کے موبائل سے ملی معلومات عدالت کو بتادیں۔

راجستھان رائل کے شریک مالک کے خلاف جہاں ایک جانب تحقیقات جاری ہے، وہیں اب ان کی اہلیہ شلپا شیٹھی بھی تحقیقاتی اداروں کے ریڈار پر آگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کے کرائم برانچ کے اہلکار جوہو میں ان کے گھر پر چھاپے کے دوران کیس کے مرکزی ملزم راج کندرا کو بھی اپنے ساتھ لائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فحش فلموں کا معاملہ، شلپا شیٹی کے گھر پر پولیس کا چھاپہمیڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کے کرائم برانچ کے اہلکار جوہو میں ان کے گھر پر چھاپے کے دوران کیس کے مرکزی ملزم راج کندرا کو بھی اپنے ساتھ لائی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راج کندرا کیس ممبئی پولیس کا اداکارہ شلپا شیٹی کے گھر پر چھاپہBollywood actor Shilpa Shetty's house is being raided by a team of Mumbai Crime Branch.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شوہر کی گرفتاری پر شلپا شیٹھی بھی میدان میں آگئیںسوشل میڈیا پر اپنا پہلا ردعمل دیدیاعریاں فلموں کے سکینڈل میں گرفتار بھارتی بزنس مین راج کندرا کی اہلیہ اور اداکارہ شلپا شیٹھی نے اپنا رد عمل دے دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فحش فلم کیس ۔۔ پولیس نے شلپا شیٹی سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیاممبئی پولیس نے راج کندرا سے متعلق کیس میں ان کی اہلیہ اداکارہ شلپا شیٹی کو طلب نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کہ اسکو تحریک انصاف میں شامل کیا جائے😂😂😂 صحیح ٹھونکا ہے کہ نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے گھر پر چھاپہ , کتنی فحش فلمیں برآمد ہوئیں؟ جان کر کسی کے بھی گال شرم سے لال ہوجائیںممبئی (ویب ڈیسک) ممبئی کرائم برانچ نے اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ایک سرور اور 70 سے زائد فحش فلمیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شلپا شیٹی کے شوہر کے خلاف فحش فلمیں بنانے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ایسا انکشاف کہ اداکارہ کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئیممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو ممبئی پولیس نے فحش فلمیں بنانے والے ایک گروہ کے ساتھ تعلق کے الزام میں گزشتہ روز گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »