شلپا شیٹی کے شوہر کے خلاف فحش فلمیں بنانے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ایسا انکشاف کہ اداکارہ کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شلپا شیٹی کے شوہر کے خلاف فحش فلمیں بنانے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، ایسا انکشاف کہ اداکارہ کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

انڈیا ٹوڈے کے مطابق راج کندرا کی واٹس ایپ چیٹنگ سے ان کا اس گروہ کے چار لوگوں کے ساتھ رابطہ ثابت ہو رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس کیس میں راج کندرا ایک اہم ملزم ہے اور اس کے خلاف کافی ثبوت موجود ہیں تاہم مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔جن چار لوگوں کے ساتھ راج کندرا کا واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ رہا ان میں سے دو پردیپ بخشی اور میگھا ویان ہیں جبکہ دو اکاﺅنٹس کے نام ’روب ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہاٹ سپاٹ‘ اور ’راءایوانز‘ ہیں۔رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے رواں سال فروری میں فحش فلمیں بنانے اور انہیں...

ڈیم میں کشتی ڈوب گئی، ریسکیو کیلئے دوسری کشتی گئی تو وہ بھی ڈوب گئی، تیسری گئی تو وہ بھی ڈوب گئی، باجوڑ سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی گرفتاری کے بعد راج کندرا کی ’دی کپل شرما شو‘ کی ایک ویڈیو بھی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس شو میں راج کندرا اپنی اہلیہ شلپا شیٹی اور سالی شمیتا شیٹی کے ہمراہ شریک ہوئے تھے۔ شو کے میزبان کپل شرما اس دوران اپنے روایتی انداز میں مزاح کی آڑ لیتے ہوئے راج کندرا سے ’فارغ رہتے ہوئے اتنی زیادہ رقم کمانے کا طریقہ‘ بھی پوچھ لیتے ہیں۔ کپل شرما راج کندرا کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ” آپ کہیں فلم سٹارز کے ساتھ فٹ بال کھیلتے نظر آتے ہیں، کہیں فلائٹ میں دکھائی دیتے ہیں، کبھی کہیں پہ گھوم رہے ہوتے ہیں، کبھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتاربھارتی فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شلپا شیٹھی کے شوہر پورنو گرافی کے الزام میں گرفتارشلپا شیٹھی کے شوہر پورنو گرافی کے الزام میں گرفتار ARYNewsUrdu ShilpaShetty RajKundra تھوڑی حیا کیا کریں اتنی بے شرمی ٹھیک نہیں ہوتی اس خبر کا ہمارا ملک میں نشر ہونا لازمی تھا کیا دلے ہو سب کے سب بس پردہ پڑا ہوا ہے گھٹیا ترین خبریں نشر کرنا وطیرہ بن گیا آپ سب کا کوئی کان کی خبر نہیں kya khabr sunai hy 😂 eid sy phly lanat lena zaroori hy ? kuch achi news do magr tm lgo ko Pakistan ki news kam par gai or gatar ma moo marna zaroori hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کو فحش فلم بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلم بنانے کے الزام میں ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کے پراپرٹی سیل نے گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

را کھی ساونت کا شلپا شیٹی اور ان کے شو ہر سے متعلق اہم انکشافانسٹاگرام پر راکھی کی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں وہ یہ کہتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں کہ یہ سب کچھ شلپا شیٹی کو بدنام کرنے کے لیے کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارہ شلپا سیٹھی کے شوہر کی گرفتاری کی ویڈیو وائرلفحش فلمیں بنانے اور کچھ ایپ کے ذریعہ پبلش کرنے کے الزام میں بالی ووڈ اداکارہ شلپا سیٹھی کے شوہر اور معروف بزنس مین راج کندرا کی گرفتاری کی خبر سامنے آتے ہی ننگے آدمی کو سفید لباس پہننے کا شوق بہت زیادہ ھے شوق پورا کیا جائے.. اتنی پلاسٹک سرجریاں اور میک اپ کرنے کے بعد بھی بدصورت ترین عورت شلپا شیٹھی شہید کا خون ہر گز رائیگاں نہیں جاتا اللہ پہ کامل یقین ضروری ھے..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا پورن فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار - BBC News اردوممبئی پولیس نے بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور معروف بزنس مین راج کندرا کو پورن فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپس پر نشر کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ Hammmmmm Ab India ky pass bacha yeh hi kam he شکل سے تو چور لگتا ہیں 😂🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »