فاطمہ جناح کا الیکشن بھی چوری ہوا تھا، کیپٹن صفدر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رہائی کے بعد میڈیا سے...;

Posted: Oct 19, 2020 | Last Updated: 8 mins ago

تحریک انصاف کے رہنماؤں اور وفاقی وزرا نے اس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بابائے قوم کے مزار کی بے حرمتی ہوئی ہے۔ حلیم عادل شیخ کے بھانجے وقاص نے کیپٹن صفدر کے خلاف مقدمہ درج کروایا جس پر انہیں آج صبح سویرے گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مادر ملت فاطمہ جناح کا الیکشن بھی چوری ہوا تھا۔ جب الیکشن چوری ہوتا ہے تو ریاست کمزور ہوجاتی ہے۔ غیر قانونی و غیر آئینی کام کرنے والوں کے راستے روکیں گے۔مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دینے والا وقاص نامی شخص پولیس پر حملے میں ملوث ہے جس کی ایف آئی آر سایٹ سپر ہائی وے تھانے میں درج ہے۔

سماء ٹی وی کے چیف کرائم رپورٹر احمر رحمان خان نے ملزم وقاص کے خلاف درج مقدمہ دھونڈ نکالا ہے۔ وقاص تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا بھانجا اور اس کو کوارڈی نیٹر بھی ہے۔ گزشتہ روز مریم نواز نے مزار قائد پر حاضری دے کر پھول چڑھائے تھے۔ اس دوران کیپٹن صفدر نے ووٹ کو عزت دو اور مادر ملت زندہ باد کے نعرے لگوائے۔ مادر ملت فاطمہ جناح کو آمر ایوب خان کی حکومت میں غدار قرار دیا گیا تھا اور انتخابی مہم کے دوران فاطمہ جناح کی کردار کشی کی گئی۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما راجہ پرویز اشرف کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ’آئی جی سندھ سے پہلے کہا گیا کہ آپ وارنٹس پر دستخط کریں، گرفتاری رینجرز والے کر لیں گے۔ مگر دستخط کے بعد کہا گیا کہ گرفتاری بھی پولیس ہی کرے گی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن کے تمام حلقے کھولے جائیں تو مولانافضلو ن لیگ اور پی پی پی کے بڑے بڑے دھاندلے نکلیں گے پی ڈی ایم کی مثال اس عورت کی ھے جو محبوب کے ساتھ پکڑے جانے پر شور مچاتی ہے اور الزام پکڑنے والوں پر لگاتی ھے

آوانڑ کمی کمین سُسرچور کے حرام کے ٹکڑوں پر پلنے والے جاھل گنوار ذندگی کے آداب سیکھو آئندہ قائد کے مزار پر جانا بھی مت گجرانوالہ کے خرم دستگیر سے پوچھ کہ اسکے ابّے نے مادرملت کے انتخابی نشان لالٹین کو کُتیا کے گلے میں ڈال کر گلیوں میں کیوں گُھمایا شرم کرو ھارے ھوئے جواریو

بات ❤️ کو لگی

Wo chor bhi Ab nwaz chor k sath hain

لگے ہاتھوں کیپٹن سے کوی جرت مند صحافی یہ بھی پوچھ لیتا کہ جناب جب جب نوازشریف جو الیکشن جیتے تھے وہ بھی چوری ہوے تھے یا وہ ٹھیک تھے؟

اور چوری کرنے والے نون میں ہیں

Dastagir khandan ne kya kiya tha

مادر ملت زندہ باد! ایوبی مارشل لاء مردہ باد!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کا جلسہ آج باغ جناح کراچی میں ہوگاپی ڈی ایم کا جلسہ آج باغ جناح کراچی میں ہوگا عوام کو پاکستان اور پاک فوج سے نفرت کرنے والوں کا بائیکاٹ کرنا چہیے دشمن اور دوست کی پہچان کرنی چہیے اللہ کرے آج بلاول آلو انڈے پیاز ٹماٹر اور آٹے کا ریٹ یہاں بھی بتائے🙈 😝
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت گراؤ مشن، کراچی کے جناح گراؤنڈ میں گیارہ جماعتوں کا اکٹھکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بینر تلے اکھٹی ہونے والی پاکستان کی گیارہ جماعتیں آج کراچی میں متحد ہو کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

باغِ جناح میں سیاسی قائدین و رہنماؤں کیلئے تین الگ اسٹیج تیارمولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز سے کراچی میں پڑاؤ ڈالا ہوا ہے ، بلاول بھٹو زرداری کارساز میں یادگار شہدا پر حاضری کے بعد جلسہ گاہ پہنچیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ڈی ایم کا آج دوسرا جلسہ، باغ جناح میں 160 فٹ طویل سٹیج تیارIn Sha Allah Zalalat Again So they have arrangement for 10000 ppl بھائ اس جلسہ کا کل خرچہ کتنا ھوگا اور یہ کون ادا کرے گا؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کل پنجاب کے بہادر عوام نے فیصلہ کیاکل کراچی میں عوام کا ٹھاٹے مارتا سمندر باغ جناح میں موجود ہوگامرتضیٰ وہابکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ کل پنجاب کے بہادر عوام نے فیصلہ کیا،کل کراچی میں عوام کا ٹھاٹے مارتا سمندر باغ جناح میں چل جھوٹے Oh chl oye nikl
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنیصوبائی وزیر برائے تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ مزار قائد پر کیپٹن (ر) صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا۔ سب جانتے ہیں کہ کون ملک چلا رہا ہے۔ حکومت بیچاری تو خود کچھ کرنے کے قابل ہے نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »