فائزر کی ویکسین کرونا کی گاما قسم کے خلاف بھی مؤثر ثابت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فائزر کی ویکسین کرونا کی گاما قسم کے خلاف بھی مؤثر ثابت ARYNewsUrdu

ٹوکیو: جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق میں فائزر اور بائیو این ٹیک کی کرونا وائرس ویکسین گاما قسم کے وائرس کے خلاف بھی مؤثر ثابت ہو گئی ہے۔

اس سلسلے میں یونیورسٹی آف ٹوکیو کے ادارۂ طبی سائنس کے پراجیکٹ پروفیسر، کاوا اوکا یوشی ہیرو کی زیرِ قیادت تحقیقی گروپ نے اپنی جائزہ رپورٹ ایک امریکی سائنسی جریدے میں شائع کی ہے۔ تحقیق کے نتائج میں دیکھا گیا کہ ایسے ہیمسٹرز میں جو اس سے پہلے کرونا وائرس سے کبھی متاثر نہیں ہوئے تھے، ان میں چھٹے روز بھی گاما قسم کی باقیات دریافت ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL کیا یہ ویکسین پٹواری کو انسان بنا سکتا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کینسر، ایڈز اور آرگن ٹرانسپلانٹ کے مریضوں کو فائزر ویکسین لگنا شروعلاہور: کینسر، ایڈز اور آرگن ٹرانسپلانٹ کے مریضوں کو فائزر ویکسین لگنا شروع ہوگئی ، پنجاب میں رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 1 لاکھ سے زائد ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا ویکسین کی قلت، فیصل سلطان نے خوش خبری سنا دیملک میں کرونا ویکسین کی قلت، فیصل سلطان نے خوش خبری سنا دی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے خطرناک وبا پھیلنے کا خطرہ، 'جس کی ویکسین بھی نہیں بن سکتی'کرونا سے خطرناک وبا پھیلنے کا خطرہ، ‘جس کی ویکسین بھی نہیں بن سکتی’ ARYNewsUrdu Good شاباش..... آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں.. معاشرے میں خوف پھیلانا بہت ضروری ہوتا ہے. تاکہ لوگ سکون کی زندگی نہ گزار سکیں..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں بھی کرونا ویکسین کی قلتصوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے بعد ملتان میں بھی کرونا ویکسی نیشن سینٹر پر ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی، بیرون ملک جانے والے شہریوں کو ویکسین کے لیے سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu انسان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ وہ اپنے دل اور زبان کو قابو میں رکھے۔ (امام غزالی رحمة اللہ تعالی علیہ)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت : کورونا ویکسین لگانے والے تارکین وطن کواگست سے ملک میں داخلے کی اجازتکویت : کورونا ویکسین لگانے والے تارکین وطن کواگست سے ملک میں داخلے کی اجازت Kuwait CoronavirusPandemic CoronaVaccine August Foreigners KUWAIT_MOH MOFAKuwait WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی قلت کراچی شہر کے بیشتر ویکسینیشن سینٹرز بندکورونا وائرس کی ویکسین کی قلت سے کراچی شہر کے بیشتر ویکسینیشن سینٹرز بند کر دئیے گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »