جے یو آئی رہنما کے خلاف بھتہ خوری کا مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جے یو آئی رہنما کے خلاف بھتہ خوری کا مقدمہ درج ARYNewsUrdu

سندھ کے شہر جیکب آباد میں جمعیت علما اسلام کے مقامی رہنما کے خلاف بھتہ خوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق جیکب آباد سے تعلق رکھنے والے جے یو آئی کے رہنما عبد الجبار رند کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج ہوا۔ رپورٹ کے مطابق مقدمہ تھانہ سول لائن کے ایس ایچ اور کی مدعیت میں درج ہوا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ملزم کئی روز سے بھتہ ادا کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا تھا۔ ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے کہا کہ ’ملزم بھتے کی عدم ادائیگی پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا تھا‘۔ پولیس نے مقدمہ درج ہونے کے بعد ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ جے یو آئی کے رہنما عبد الجبار رند نے بھتہ ادائیگی کا مطالبہ کس سے اور کیوں کیا؟ اگر ایس ایچ او سے بھتہ دینے کا مطالبہ کیا تو اس کے پیچھے کیا مقاصد کارفرما تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Es ky helaf kab hoga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتی عزیز الرحمان کے کسی فعل کے ذمہ دار نہیں، جے یو آئی - ایکسپریس اردومجرم کو سزا کیلیے ہرممکن تعاون کریں گے، ترجمان جے یو آئی، کسی فرد کے فعل کو مسجد و مدرسے سے نہ جوڑا جائے، طاہر اشرفی اگر مولوی کے فعل کی ذمہ دار جمعیت یا وفاق ہے تو اس کارکن کے کۓ کی ذمہ دار بھی پی ٹی آئ ہے 😡😡😡 TARE MA DA PUDY bigrt chinl
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پروین رحمان قتل کیس: جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں جمع، مزید گواہان طلبپروین رحمان قتل کیس: جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں جمع تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاگرد سے بد فعلی کرنے والے جے یو آئی رہنما مفتی عزیز الرحمان کے خلاف وفاق المدارس نے بھی ایکشن لے لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماء اسلام ف (جے یو آئی) کے رہنما مفتی عزیزالرحمان کی اپنے شاگرد کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وفاق المدارس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاگرد سے بد فعلی کرنے والے جے یو آئی رہنما مفتی عزیز الرحمان کے خلاف وفاق المدارس نے بھی ایکشن لے لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماء اسلام ف (جے یو آئی) کے رہنما مفتی عزیزالرحمان کی اپنے شاگرد کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وفاق المدارس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ہنزہ میں اجازت لے کر میوزیکل فیسٹیول منعقد کیا، کوئی پارٹی نہیں‘ - BBC News اردوگلگت بلتستان کے شہر ہنزہ میں پولیس نے 'فحش حرکات اور فحش گیت گانے' کے الزام میں ایک میوزیکل پروگرام کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بلکل اچھا اقدام ہے. ہمارے شمالی علاقوں کے اپنی ثقافت اور اقدار ہے اور جس میں اس طرح کے فحش میوزیکل شوز کی کوئی گنجائش نہیں. زبردست ہو گیا اب ان فحاشی پھیلانے والوں پر لترول کی جائے Such incidents occur coz the culprits are set free without punishment. I knw of 2 incidents where some of these so called 'tourists' were thrashed badly by locals 4 asking 4 prostitutes some years ago. Sadly, greed & impunity has changed the face of toursim in GilgitBaltistan.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں معمر مسلمان شہری پر تشدد کرنے والے افراد کے خلاف ٹویٹ کرنے پر اداکارہ سوارا بھاسکر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیانیودہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں معمر مسلمان شہری پر تشدد کرنے والے افراد کے خلاف ٹویٹ کرنے پر اداکارہ سوارا بھاسکر اور دیگر  کے خلاف دہلی پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »