غیرت کے نام پر فائرنگ شوہر نے اپنی بیوی قتل کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیرت کے نام پر فائرنگ، شوہر نے اپنی بیوی قتل کردی

گیارہ بے نظیر کالونی میں واقع مکان نمبر A/215میں رہائش پذیر رحمت علی نامی شخص نے اپنی 35سالہ بیوی سعدیہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔

واقعہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنے تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے عباسی شہید ہسپتال پہنچایا۔ پولیس کے مطابق رحمت کو اپنی بیوی کے چال چلن پر شک تھا ، ملزم گارمنٹس فیکٹری میں کام کرتا ہے اور مقتولہ کے تین بیٹے ہیں ،پولیس نے بتایا کہ مقتولہ کے بچوں نے پولیس کوبیان دیا ہے کہ اگر ان کا باپ ان کی ماں کو قتل نہیں کرتا تو کسی دن وہ لوگ خود ہی غیرت کے نام پر اپنی ماں کو قتل کردیتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مخالفین پر خاموش کیوں؟ وزیراعظم پنجاب کے وزرا پر برہم ہوگئے - ایکسپریس اردوملک اور ریاست کے بیانیہ کی جنگ فرنٹ فٹ پر آکر لڑیں اور میڈیا پر حکومتی موقف کی ڈٹ کر حمایت کریں، وزیراعظم کی ہدایت blkl sahih لہٰذا زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی ہٹانے کی سفارش کرتے ہیں تاکہ پاکستان کو قیمتی زرمبادلہ حاصل ہو، حکومت کو ٹیکسوں کی مد میں بڑی رقم وصول ہو اور پاکستان میں لائیواسٹاک فارمنگ کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔ حکومت فوری طور پر زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی ختم کرے کپتان جی ہی گیارہ رکنی ٹیم نیئ جو اپ کی ہر بات پر امین بولے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں‌ کیخلاف متنازع قانون پر عملد درآمد کے اعلان پر امریکا کو بھی تشویش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا قرعہ ایک بار پھر سعد حریری کے نام نکل آیاسعد الحریری دوبارہ لبنان کے وزیراعظم نامزد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اردو کے نام وَر مزاح نگار کرنل محمد خان کی برسی -والدہ کو دیکھتا اور سوچتا کہ اگر اس پیکرِ محبت کا وجود نہ ہوتا تو کیا مجھے وطن واپسی کا یہی اشتیاق ہوتا؟ پلیز اس لڑکی کی مدد کریں پلیز اسکے خاندان والے اسے قتل کر دے گی ۔نمبر ۔رضیہ حنیف ۔0307۰7361549 سر لڑکی لاھور میں ھے پلیز مدد کرے پلیز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ بمقابلہ جو بائیڈن: آخری صدارتی مباحثہ کس کے نام رہا؟ - BBC News اردوامریکہ کے صدارتی امیدواروں کے درمیان ہونے والے دوسرے اور آخری مباحثے میں میوٹ بٹن اور اس کے ڈر نے بظاہر اپنا کام کر دکھایا ہے۔ شاید یہی بٹن تھا جس کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن اس مباحثے کے دوران قدرے محتاط نظر آئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »