غُصیلے بیل نے بُل فائٹر کو سینگ سے اُٹھا کر پٹخ دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غُصیلے بیل نے بُل فائٹر کو سینگ سے اُٹھا کر پٹخ دیا ويڈيو لنک: DailyJang

اسپین میں غصیلے بیل نے بْل فائٹر کوسینگ سے اُٹھا کر زمین پر پٹخ دیا، ساتھیوں نے قریب جاکر بُل فائٹر کو بیل کے حملے سے چُھٹکارہ دلایا۔

اسپین میں منعقد ہونے والے بُل فائٹنگ میلے کے دوران ایک بیل نے بُل فائٹر کو بْری طرح روند ڈالا تاہم خُوش قسمتی سے وہ شخص موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا۔ سالانہ میلے کے دوران جیسے ہی57سالہ Mariano De La Vina نامی بُل فائٹر لال کپڑے کے ساتھ بیل کے سامنے آیا تو غُصیلے بیل نے اُس پر حملہ کردیا اور بیل نے اپنے سینگ سے بُل فائٹر کو اُٹھا کر زمین پر پٹخ دیا جس سے وہ زخمی ہوگیا جبکہ ساتھیوں نے فوری طور پر بیل کے قریب جا کر اُس کےحملے سے بُل فائٹر کو چُھٹکارہ دلایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'اداکاراؤں سے زیادہ کیٹ مڈلٹن نے پاکستانی ثقافت کی عکاسی کی' - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عامر، وہاب نے کرکٹ سے متعلق ایسا فیصلہ کر لیا کہ شائقین کرکٹ حیران رہ گئے02:34 PM, 17 Oct, 2019, کھیل, لاہور: آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز ، باؤلنگ کوچ وقار یونس نے عامر،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وائس چانسلر اردو یونی ورسٹی سے بد تمیزی، ایچ ای سی نے اجلاس طلب کر لیااردو یونی ورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف حسین سے بد تمیزی کے معاملے کی گونج ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں بھی سنی گئی، ایچ ای سی نے اس سلسلے میں اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برسلز: برطانیہ نے یورپی یونین سے بریگزٹ معاہدہ کرلیا - World - Dawn NewsBenefits will fall in the basket of UK....
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برسلز: برطانیہ نے یورپی یونین سے سخت کوشش کے بعد بریگزٹ معاہدہ حاصل کرلیابرسلز: برطانیہ نے یورپی یونین سے سخت کوشش کے بعد بریگزٹ معاہدہ حاصل کرلیا Brussels Britain EuropeanUnion BrexitDeal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برسلز: برطانیہ نے یورپی یونین سے سخت کوشش کے بعد بریگزٹ معاہدہ حاصل کرلیایورپین کمیشن کے صدر جین کلاڈ جنکر نے برسلز میں بلاک رہنماوں کے سمٹ سے قبل بتایا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »