غوطہ خوروں نے دنیا کا ’آٹھواں عجوبہ‘ دریافت کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غوطہ خوروں نے دنیا کا ’آٹھواں عجوبہ‘ دریافت کرلیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

وارسو: پولینڈ کے غوطہ خوروں نے دوسری جنگ عظیم میں سمندر برد ہوجانے والے دنیا کے آٹھویں عجوبے کو دریافت کرلیا۔

دی مرر کی رپورٹ کے مطابق پولینڈ کے غوطہ خوروں کی جانب سے دریافت کیے گئے دنیا کے آٹھویں عجوبے کو سمندر سے باہر نکالنے کے لیے آج سے کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ گزشتہ سال پولینڈ سے تعلق رکھنے والے شوقیہ غوطہ خوروں کی ایک ٹیم نے بحیرہ بالٹک کی تہہ میں موجود ایک جہاز کے ملبے میں جواہرات سے مزین اس کمرے کی موجودگی کا شبہ ظاہر کیا تھا، غوطہ خوروں کو پولینڈ کے ساحلی شہر استکا سے 70 کلو میٹر فاصلے پر اپریل 1945 میں ڈوبنے والے جہاز کالسروہ کا ملبہ تھا۔

اس مہم کی سربراہی کرنے والے ٹومیک اسٹیچورا کا اس بارے میں کہنا تھا کہ ہمیں یقین ہے کہ سمندر کی تہہ میں موجود اس جہاز کے ملبے میں دنیا کا آٹھواں عجوبہ سمجھا جانے والا ’عنبر روم‘ ٹکڑوں کی شکل میں بڑے قفل بند صندوقوں میں بند ہیں جو ہم نے روبوٹس کے ساتھ کی جانے والی آخری غوطہ خوری کے دوران دیکھے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت بظاہر بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتی، اسپیشل سیکریٹری الیکشن کمیشن - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا need job qualification BsCs
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیس :الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا.اسپیشل سیکریٹری الیکشن کمیشن نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیس :الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا.اسپیشل سیکریٹری الیکشن کمیشن نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا ARYNewsUrdu پیٹرول مسلم لیگ ن کی حکومت 111 سے 65 تک لایی تھی چوری تھی اب پیٹرول 65 سے 40 کا تو نہیں ہوا 118 کا ہو گیا یہ چوری ہے یا ڈکیتی مہنگائی_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا جس میں 18ویں ترمیم کے بعد ہائرایجوکیشن کے معاملات پر گفتگو ہوگی، پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV Abbasshabbir72 تعصبی نیازی..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0633\u0631\u0632\u0645\u06cc\u0646 \u062f\u06c1\u0634\u062a \u06af\u0631\u062f\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0645\u0627\u0644 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u062f\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0630\u0628\u06cc\u062d \u0627\u0644\u0644\u06c1 \u0645\u062c\u0627\u06c1\u062f\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0632\u06cc\u0631 \u062d\u0631\u0627\u0633\u062a \u0642\u06cc\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0631\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0631\u06cc\u0634\u0627\u0646 \u062a\u06be\u0627 \u062c\u0648 \u0628\u0627\u06c1\u0631 \u0627\u0653\u06a9\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u067e\u0631 \u062d\u0645\u0644\u06d2 \u06a9\u0631\u0633\u06a9\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062a\u0631\u062c\u0645\u0627\u0646 \u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u0646 آحمد محسود اور آمراللہ صالح کے خلاف طالبان نے پاکستان کو افغانستان کا خطہ استعمال کرنے دیا... یہ مفتی عزیز کے بچھڑے کا کوئی روخ معلوم نہیں ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »