سعودی عرب نے 3 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کر دیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب نے 3 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کر دیں ARYNewsUrdu

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب بدھ سے متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن پر کوویڈ 19 کی ‏سفری پابندی ختم کرے گا۔

اس حوالے سے وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ پابندی اٹھائے جانے کے بعد ان ممالک کے لوگوں کو ‏ہوائی اڈوں، بحری اور زمینی سرحدوں کے ذریعے صبح 11 بجے سے سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔سعودی محکمہ پاسپورٹ و امیگریشن نے وضاحت پیش کی ہے کہ کورونا ویکسین کی دونوں خوراک نہ ‏لینے والے سعودی شہری بیرون ملک نہیں جاسکتے

ایک مقامی شہری نے جوازات سے ان لائن استفسار کیا تھا کہ کورونا کا شکار ہوئے 6 ماہ گزر چکے ہیں اور میں نے ‏ویکسین کی صرف ایک ہی خوراک لی ہے لیکن اب سعودی عرب سے باہر جانا چاہتا ہوں تو اس کے لیے ویکسین ‏کی دوسری خوراک بھی لینا ضروری ہوگی؟۔ محکمہ پاسپورٹ نے یہ بھی کہا کہ بیرون مملکت سفر کے لیے مکمل ویکسینیشن شرط ہے تاہم چند ایسے زمرے ‏میں جن میں شامل افراد کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔

سعودی وزارت صحت نے جن افراد کو مستثنیٰ قرار دیا وہ بیرون مملکت جائیں تو ویکسین کی دونوں خوراکوں ‏کی شرط عائد نہیں ہوگی اسی طرح 12 سال سے کم عمر بچے بھی اس قید سے آزاد ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan ki bhi

All gulf countries started flight from India and Pakistan. What about Saudi Arabia why they are not starting the flight Thousand of poor worker who served Saudi Arabia for many years are suffreing alot. We request to Saudi king kindly resume the flight from India & pak asap.

What about Pakistan please open 🙏flights

Please respected Sir flights ka kuch karo bilalakbar73

Pakistan k liye ye Pabandi kb sy khtam hongi? bilalakbar73

Dear sir, Pakistan sy flights kab tak open ho gi jinho ne Pakistan sy vaccination karwai hy? Please tell me.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کیلئے خصوصی رعایت؟سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کیلئے خصوصی رعایت؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے خوش خبریسعودی عرب سے خوش خبری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu کرونا کیسز میں کمی ہوئی۔ news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ملازمین ہوجائیں ہوشیار!سعودی عرب: ملازمین ہوجائیں ہوشیار! ARYNewsUrdu Ap ki pic ko salam ....... Ye picture Dubai hy or news ap sudi ki Dy rhy hn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں طلبا کیلئے نئی حکمت عملی تیارسعودی عرب میں طلبا کیلئے نئی حکمت عملی تیار ARYNewsUrdu Pehley pakistan Ki toh Hikmat amli Karloo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘خروج وعودہ ویزے پر سعودی عرب سے گئے غیرملکیوں پر پابندی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’‘خروج وعودہ ویزے پر سعودی عرب سے گئے غیرملکیوں پر پابندی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام یومِ دفاعِ پاکستان کی پروقار تقریب منعقد کی گئیریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اسلامی عسکری اتحاد کے کمانڈر جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »