غلط سرجری سے معروف اداکارہ کا چہرہ بگڑ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غلط سرجری سے بھارتی اداکارہ کا چہرہ بگڑ گیا arynewsurdu

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنڑ فلم انڈسٹری کی اداکارہ سواتی ستیش روٹ کینل سرجری کروانے کے لیے ڈینٹل کلینک گئیں جہاں ڈاکٹروں نے ان کے دانتوں کی سرجری غلط انداز میں کی جس سے ان کے مسوڑے اور چہرے پر سوجن آگئی۔

سواتی ستیش کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے بولا تھا کہ چند گھنٹوں میں چہرہ ٹھیک ہوجائے گا لیکن سرجری کے 20 دن گزرنے کے بعد بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ واقعے کی وجہ سے کئی دنوں سے گھر میں محصور ہوکر رہ گئی ہیں اور شوٹنگ بھی متاثر ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سواتی سوجے ہوئے چہرے کا علاج ایک دوسرے اسپتال سے کروانے کے بعد اب صحت یاب ہورہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😐😐

Kash maryum Nawaz ka b begar jata👊😡

MaryamNSharif

مریم صفدر کے ساتھ ایسا کچھ نہ ہو ورنہ حنا پرویز بٹ صاحبہ خود کشی کر لینگی

مریم صفدر کو اس خبر کا نوٹس لینا چائیے کہیں دیر نا ہو جاے لیکن اجاب لے کر پروگنڈہ شروع کر دیں گے کے مریم صفدر نے پردہ شروع کردیا ہے

ہمارے ہاں ایک تجربہ کار ٹیم موجود ہے اگر کسی نے اپنا یا اپنے ملک کا بیڑا_غرق کرانا ہو تو رابطہ کریں ۔ نوٹ سری لنکا والے بھی رابطہ کر سکتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھر: حاملہ خاتون کا غلط آپریشن، نوزائیدہ کا سر دھڑ سے جداسفاکی میں ملوث افرادکےخلاف سخت کارروائی کی جائےگی: ڈی جی ہیلتھ سندھ تفصیلات جانیں:GeoNews Thar 😭😭😭😢 خدا کی مخلوق کو قتل کیا استغفرُللہ! ڈاکٹرز تو نہیں یہ قصائی ہیں ۔۔۔ سفارشوں پہ جو ڈاکٹرز بنیں گے وہ یہی کام کریں گے ۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مجھ پر لگنے والے الزامات غلط ہیں: سابق چیئرمین واپڈاسابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا کہنا ہے کہ مجھ پر لگنے والے الزامات غلط ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ خاتون کا غلط آپریشن۔ بچے کا سر تن سے جدا کردیاتھر پارکر کے علاقے چھاچھرو میں مقامی مرکز صحت کے عملے کی غفلت،آپریشن کے دوران حاملہ خاتون کےبچے کا سر دھڑ سے جدا ہو گیا ۔ جئے بھٹو 😡😡
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تھرمیں صحت عملے نے حاملہ خاتون کا غلط آپریشن کر دیا نوزائیدہ کا سر دھڑ سے جدا ہو گیاتھرپارکر (ڈیلی پاکستان آن لائن )تھر پارکر کے علاقے چھاچھرو کے مقامی مرکز صحت کے عملے نے حاملہ خاتون کا غلط آپریشن کر ڈالا جس کے نتیجے میں بچے کا سر دھڑ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرجری کے مشورے پر عمل نہیں کیا لیکن آغاز میں سکول ٹیچنگ کرنا پڑی کومل عزیز نے آپ بیتی سنادیلاہور(آئی این پی )اداکارہ کومل عزیز نے کہا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں انہیں دیگر مشوروں کے ساتھ ٹھوڑی کی سرجری کرانے کا مشورہ بھی دیا گیا تھا تاہم انہوں نے اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماڈل و اداکارہ سعدیہ خان کوبھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیاکراچی (آئی این پی )معروف اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعدیہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرایک تصویر شیئر کی جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »