تھر: حاملہ خاتون کا غلط آپریشن، نوزائیدہ کا سر دھڑ سے جدا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سفاکی میں ملوث افرادکےخلاف سخت کارروائی کی جائےگی: ڈی جی ہیلتھ سندھ تفصیلات جانیں:GeoNews Thar

مٹھی سےحاملہ خاتون کوسول اسپتال حیدرآبادلایاگیا جہاں خاتون کے پیٹ سے بچے کا دھڑ نکالا گیا اور خاتون کی جان بچائی—فوٹو فائل

تھرپارکر کے علاقے چھاچھرو کے مقامی صحت مرکز کے عملے نے حاملہ خاتون کا غلط آپریشن کر ڈالا جس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کا سرکٹ گیا۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق عملے نے نوزائیدہ کوسرکاٹ کرماں کے پیٹ سےنکالا اور دھڑپیٹ میں چھوڑدیا، پھر انہیں چھاچھروسےسول اسپتال مٹھی بھیجاگیاجہاں کوئی سہولت نہیں تھی۔بعدازاں مٹھی سےحاملہ خاتون کوسول اسپتال حیدرآبادلایاگیا جہاں خاتون کے پیٹ سے بچے کا دھڑ نکالا گیا اور خاتون کی جان بچائی۔ڈی جی ہیلتھ کا کہنا تھا کہ سفاکی میں ملوث افرادکےخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In Pakistan nobody cares

ڈاکٹرز تو نہیں یہ قصائی ہیں ۔۔۔ سفارشوں پہ جو ڈاکٹرز بنیں گے وہ یہی کام کریں گے ۔۔۔

استغفرُللہ!

😭😭😭😢 خدا کی مخلوق کو قتل کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات