غلط انجکشن لگنے سے بچے کی ہلاکت عدالت نے گرفتارڈاکٹر کو جیل بھیجنے کا حکم دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غلط انجکشن لگنے سے بچے کی ہلاکت ، عدالت نے گرفتارڈاکٹر کو جیل بھیجنے کا حکم دیدیا

کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت کے روبرو کم سن بچے کی مبینہ غلط انجکشن لگانے سے جاں بحق ہونے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، پولیس نے گرفتار ملزم ڈاکٹر عمر کو عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ عدالت نے متوفی کی قبر کشائی اور سیکرٹری صحت کو میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیئے ہوئے کہا کہ بچے کا پوسٹ مارٹم کر کے رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے۔ عدالت نے 24 جون تک پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔مدعی...

کے مطابق میرے کمسن بچے کو پیشاب میں مسئلہ ہوگیا تھا۔ بچے کو علاج کیلئے فوری قریبی برکت ہسپتال لیکر گیا۔ میرے بچے کو ڈاکٹروں نے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا اور ڈاکٹر بصیر نے ڈاکٹر عمر کو انجیکشن دیا۔جس کے بعد بچہ ہلاک ہوگیا۔ بچے کی ہلاکت کے بعد دونوں ملزمان ہسپتال سے بھاگ گئے تھے۔ معلوم کرایا تو پتا چلا دونوں ملزمان پیشے سے ڈاکٹر ہی نہیں تھے۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ اورنگی ٹاؤن میں درج ہے جبکہ واقعہ کا ایک ملزم ڈاکٹر بصیر تاحال مفرور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی سے پریشان صارفین کے لئے ایچ ایس وائے کی طرف سے خوشخبریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں بڑھتی مہنگائی نے تقریبا ہر شعبہ زندگی پر اثر ڈالا ہے ایسے میں فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائے اپنے صارفین کیلئے خوشخبری لے کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹرپول کی مدد سے پنجاب پولیس کو مطلوب 5 ملزمان امارات سے گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان مختلف اوقات میں متحدہ عرب امارات فرار ہو جانے میں کامیاب رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری سے معافی کی درخواست منظورلاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ اور رمضان شوگر ملز ریفرنسز کی سماعت کے دوران وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی مستقل حاضری سے معافی کی درخواست منظور کر لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے نایاب نسل کی چھپکلیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکامپشاور: محکمہ وائلڈلائف نے نایاب نسل کی چھپکلیاں اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ Yaad rahay k yazeed bin muavia bin abusufuyan maloono k mannay walon ki rohain mernay k baad chupkalliyon mein muntaqil hoti hain. چالیس ارب روپے نایاب تھے جسے اسمگل کرنے سے نہیں روکا گیا لیکن چپکلی کی بڑی ضرورت تھی پاکستان کو جس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی حد ہے ویسے، یہ تو پچھلے 8سال سے سمگل ہورہی ہے اب تو یہ خاتمے کے قریب ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی ٹک ٹاکرز سے ملاقات کی کیا وجہ تھی؟عمران خان سے ملاقات کرنے والے ٹک ٹاکرز میں ذوالقرنین اور ان کی اہلیہ کنول آفتاب سمیت ملک عثمان، مناہل اور دیگر شامل تھے۔ یہ جیو والوں کو کیوں مروڑ اٹھ رہے ہوتے ہیں؟ Iss ka mqsad tha ky PTI ma mard khtm ho gy ab bhonkny ka lye kanjar mngway gy ha. 🤐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیشے کی طرح نازک لڑکا، جسے چھونے سے اس کی ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیںاس بیماری میں انسانی جسم کی ہڈیاں اتنی نازک ہوجاتی ہیں کہ وہ ہلکا سا دباؤ یا معمولی سی چوٹ کی وجہ سے ٹوٹ جاتی ہیں اللّہ صحت وتندرستی عطا فرمائے استغفرالله اللّه اپنا رحم کرے اللّه پاک اس پر اپنا کرم کرے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »