وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری سے معافی کی درخواست منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی احتساب عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری سے معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

نیب نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری سے معافی کی درخواست کی مخالفت کر دی۔

انہوں نے کہا کہ عدالت کے سامنے کچھ حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں، میں نے کبھی بلا جواز حاضری سے معافی کی درخواست دائر نہیں کی، میں اس عدالت کے حکم پر فوری پیش ہوتا رہا ہوں، مجھے اللّٰہ تعالیٰ نے بڑی ذمے داری سے نوازا ہے، جب بھی عدالت نے طلب کیا اپنی پیشی یقینی بنائی۔ عدالت میں بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کو ترجیح دی، گنے کی قیمت مقرر کرتے وقت شوگر ملز کی بجائے کاشت کار کے مفادات کو مدِنظر رکھا، بیرونِ ملک تھا تو کورونا کے دنوں میں آخری فلائٹ پر وطن واپس آیا، اسی سال مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا، میں نیب کے عقوبت خانے میں رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پاکستان میں شعبہِ صحت کی بہتری کیلئے ایک اور بڑا اقدام.وزیرِ اعظم کا ملک گیر CPR ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ.  ایمرجنسی حالات میں جان بچانے والی بین الاقوامی معیار کی CPR ٹریننگ لاکھوں زندگیاں بچانے میں معاون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عدالت میں روسٹرم پر آ کر کیا کہا؟آشیانہ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر لاہور کی احتساب عدالت میں وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف روسٹرم پر آگئے جہاں انہوں نے کچھ حقائق بیان کیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیٹف اہداف کی تکمیل، وزیراعظم شہباز شریف کی بلاول بھٹو کو مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف نے آج وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ وزارت خارجہ کی پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔ جنہوں نے بڑی مشکل سے خود کو ای سی ایل سے نکالا وہ کہہ رہے ہیں ہم نے پاکستان کو فٹیف سے نکالا۔😜 کس گل دی مبارک باد۔ Thanks Imran khan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمیز راجہ کی چھٹی ؟ وزیر اعظم سے سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود کی ملاقات05:58 PM, 19 Jun, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور : وزیراعظم شہباز شریف سے سابق کرکٹر و چیئرمین پی سی بی خالد محمود نے لاہور میں اہم  ملاقات کی ہے ۔ کسی شعبہ میں تو ملک کی ترقی رہنے دو Jxkhhhdigufkdjfi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رمیز راجہ کی چھٹی ؟ وزیر اعظم سے سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود کی ملاقاترمیز راجہ کی چھٹی ؟ وزیر اعظم سے سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود کی ملاقات PMshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم کا ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں شعبہِ صحت کی بہتری کیلئے ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »