غلام سرور خان کو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولت کی دعوت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استحکام پاکستان پارٹی نے تحریک انصاف کے سابق وزیر غلام سرور خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر ترین سے غلام سرور خان کی کئی ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ تاہم غلام سرور خان اپنے حلقے میں چوہدری نثار کے سیاسی فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے ک جہانگیر ترین کی غلام سرور خان سے اسلام آباد میں پچھلے...

استحکام پاکستان پارٹی نے تحریک انصاف کے سابق وزیر غلام سرور خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر ترین سے غلام سرور خان کی کئی ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ تاہم غلام سرور خان اپنے حلقے میں چوہدری نثار کے سیاسی فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے ک جہانگیر ترین کی غلام سرور خان سے اسلام آباد میں پچھلے ہفتے بھی ملاقات ہوئی تھی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ استحکام پاکستان پارٹی کا اسلام آباد سے تحریک انصاف کے ایک سابق رکن قومی اسمبلی سے بھی رابطہ ہوا ہے .تاہم وہ آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

استحکام پاکستان پارٹی کی سابق وزیر غلام سرور خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی نے سابق وزیر غلام سرور خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی غلام سرور خان سے اسلام آباد میں پچھلے ہفتے بھی ملاقات ہوئی ،آئی پی پی کا اسلام آباد سے تحریک انصاف کے ایک سابق ایم این ے سے بھی رابطہ  ہوا ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا استقبال؛ استحکام پاکستان پارٹی نے عون چوہدری سے وضاحت طلب کرلیعون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان استحکام پاکستان پارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

استحکام پاکستان پارٹی میں فرخ حبیب کو اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہلاہور: حال ہی میں منظرِ عام پر آکر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق توڑنے والے فرخ حبیب کو استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں اہم ذمہ داری دیے جانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے آئی پی پی پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین سے ملاقات کی.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوتکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) نے سابق وزیر خزانہ اور لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ نجی ٹی وی چینل  ایکسپریس نیوز کے مطابق پارٹی میں شمولیت کی دعوت  فاروق ستار نے مفتاح اسماعیل سے ملاقات میں دی،ایم کیو ایم رہنما نے دو روز قبل سابق  وزیر خزانہ سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں معاشی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ سے ناراض مفتاح اسماعیل کو ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کی دعوتکراچی: سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو متحدہ رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت دیدی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات ، استحکام پاکستان پارٹی کا وضاحتی بیان جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے پارٹی رہنما عون چوہدری کی ایئر پورٹ پر نواز شریف سے ملاقات پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ آئی پی پی ترجمان کے مطابق عون چوہدری کی نواز شریف ایئرپورٹ پر ہونے والی ملاقات سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں۔ترجمان کے مطابق پارٹی نے عون چوہدری سے اس ملاقات سے متعلق تحریری وضاحت طلب کرلی ہے۔آئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »