غلام مرتضیٰ ورک کی جانبداری کے واضح ثبوت ہیں کرپشن کے ثبوت کے باوجود پرویز الہٰی کو بری کیا: اینٹی کرپشن

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جج غلام مرتضیٰ ورک کی جانبداری کے واضح ثبوت ہیں ، کرپشن کے باوجود پرویز الہٰی کو بری کیا: اینٹی کرپشن

لاہور : اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو ناجائز بھرتیوں کےکیس میں عدالت میں پیش کیا گیا ۔ جج غلام مرتضی پر 2 جون کے جانبدارانہ فیصلے کی وجہ سے اینٹی کرپشن نے عدم اعتمادکرتے ہوئے سیشن عدالت جانےکا فیصلہ کیا ہے۔

اینٹی کرپشن نے اپنی پریس ریلیز میں کہا کہ پنجاب اسمبلی میں میرٹ کے باوجود فیل شدہ اُمیدواروں کو ملازمت دی گئی ۔ وکلاء نے بھی نجی حیثیت میں جج پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے سپیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک کی جانب سے جانبداری کے واضح شواہد موجود ہیں۔جج صاحب نے دو جون کو کرپشن کے واضح ثبوت ہونے ہونے کے باوجود چوہدری پرویز الہی کو بری کر کے جانبداری کا مظاہرہ کیا ۔پنجاب اسمبلی میں ناجائز بھرتیاں اور ترقیاں قومی وسائل پر ڈاکا ہے ۔ سابق وزیر اعلی نے میرٹ کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ذاتی ملازمین پنجاب اسمبلی...

چودھری پرویز الٰہی کے کرپشن میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں ۔اینٹی کرپشن پرویز الہٰی کیسز کے فیصلوں پر اپیل میں جا رہی ہے۔ عدالت میرٹ پر مقدمہ کو سُنے۔قانون کے مطابق تفتیش کے لئے ملزم کا جسمانی ریمانڈ ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اینٹی کرپشن نے پرویز الٰہی کا کیس سننے والے جج پر اعتراض اٹھا دیاپنجاب اسمبلی میں ناجائز بھرتیوں کا مقدمہ ٹھوس شواہد کی بنیاد پر درج ہوا، پرویز الٰہی کے کرپشن میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں: ترجمان اینٹی کرپشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: 2 مقدمات سے بری ہونے کے بعد چودھری پرویز الہٰی پھر گرفتاراینٹی کرپشن کے ترجمان نے گرفتاری کے بعد موقف میں بتایا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی کو پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، یہ مقدمہ لاہور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: چودھری پرویز الہٰی کیخلاف کرپشن کے 2 مقدمات کا فیصلہ محفوظگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کیخلاف کرپشن کے مقدمات پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوجرانوالا کی عدالت کا بھی پرویز الٰہی کو دونوں مقدمات سے بری کرنے کا حکمگزشتہ روز لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الٰہی کو مقدمے سے بری کردیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چودھری پرویز الہٰی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کا فیصلہ محفوظلاہور: (دنیا نیوز) چودھری پرویز الہٰی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں عدالت نے اینٹی کرپشن کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویزالہٰی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالا میں پیش کیا جائے گاپرویزالہٰی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالا میں پیش کیا جائے گا مزید تفصیلات ⬇️ ChPerwazElahi Court Gujranwala AntiCorruptionBureau Arrested PTIOfficial PTIofficial InsafPK ChParvezElahi MoonisElahi6 ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »