غفلت برتنے پر نجی ہسپتال کو ایک سے 2 کروڑ روپے دینے پڑیں تو پتہ چلے گا، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا، ڈاکٹرز کی غفلت سے مریض مرجاتے ہیں، عدالت عظمیٰ میں ریمارکس مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan CJP Islamabad

چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا، ہسپتال کو غفلت برتنے پر 10 سے 20 ملین روپے دینے پڑے تو پتہ چلے گا۔

عدالت میں سماعت کے دوران کراچی میں پولیس فائرنگ سے مرنے والی امل عمر کیس کا ذکر کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ امل عمر کا معاملہ بھی بہت سنجیدہ تھا۔ خیال رہے کہ رواں ماہ کے دوران ہی سپریم کورٹ نے کراچی میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی بچی امل عمر سے متعلق کیس میں سندھ حکومت کو بچی کے والدین کو 5 لاکھ اور امل ٹرسٹ کو 5 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس نمٹادیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بغیر پروٹوکول کسی نجی اسپتال میں چلے جائیں تو کوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس'نجی اسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی رہنمااور معروف بھارتی شاعر کو ایک کروڑ روپے جرمانہ؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے گانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں بی جے پی سرکاری کی جانب سے مسلمانوں سے امتیازی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات - Pakistan - Dawn NewsArmy cheap and zalmy khalilzad where planning about new policies and shah mehmod was just listening 😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »