بغیر پروٹوکول کسی نجی اسپتال میں چلے جائیں تو کوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'نجی اسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے 3سالہ بچی کی ہلاکت کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بغیر پروٹوکول کسی نجی اسپتال میں چلے جائیں تو کوئی نہیں پوچھے گا ،نجی اسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ، لوگوں سے پیسے لے لیتے ہیں لیکن علاج نہیں کرتے۔

چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے لاہور کے نجی اسپتال میں 3سالہ بچی کی ہلاکت کے کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ نجی اسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا، لوگوں سے پیسے لےلیتے ہیں مگر علاج نہیں کیا جاتا ،ڈاکٹرزکی غفلت سے مریض مرجاتے ہیں ،اسپتال کوغفلت پر10سے 20 ملین روپے لواحقین کو دینا پڑیں تو پتہ چلے گا۔

چیف جسٹس نے کراچی کی امل عمر کیس کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ کراچی کے نیشنل اسپتال کا امل عمر کا معاملہ بھی بہت سنجیدہ تھا، نجی اسپتالوں کا یہ حال ہے کہ اگربغیر پروٹوکول کسی اسپتال میں چلے جائیں توکوئی نہیں پوچھے گا ۔بعدازاں سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومت کے نمائندوں کی نجی اسپتالوں کو ریگولیٹ کرنے کےلیے قانون سازی کی یقین دہانی پر کیس نمٹا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رہنما تحریک انصاف نعیم الحق کو سپرد خاک کردیا گیا - ایکسپریس اردونعیم الحق کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردوایران کے بغیر مشرق وسطی اور خلیج فارس میں امن و استحکام ممکن نہیں، حسن روحانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کوئی ایک وعدہ تو پورا کریں، سراج الحقامیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے وزیراعظم اپنی کسی بات پر تو قائم رہیں، کوئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »