غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری سے 500 افراد شہید، امریکی صدر جوبائیڈن نے رد ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ میں غزہ کے ہسپتال میں ہونے والے دھماکے سے ’غصے‘ میں ہوں جس میں تقریبا 500 سے زائد افراد شہید ہوئے ہیں ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن کا کہناتھا کہ میں نے اپنی قومی سلامتی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بارے میں معلومات اکھٹی کریں کہ وہاں دراصل ہوا کیا ہے...

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟ جان کر حیران ہو جائیں گےسعودی عرب میں سونے کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیاغزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری سے 500 افراد شہید، امریکی صدر جوبائیڈن نے رد عمل جاری کر دیاواشنگٹن امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ میں غزہ کے ہسپتال میں ہونے والے دھماکے سے ’غصے‘ میں ہوں جس میں تقریبا 500 سے زائد افراد شہید ہوئے ہیں ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن کا کہناتھا کہ میں نے اپنی قومی سلامتی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بارے میں معلومات اکھٹی کریں کہ وہاں دراصل ہوا کیا ہے ۔امریکی صدر نے غزہ کے الاحلی ہسپتال میں ہونے والے دھماکے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر غم کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ تنازعات کے دوران شہریوں کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے واضھ طور پر کھڑا ہے اور ہم اس سانحے میں شہید یا زخمی ہونے والے مریضوں ،طبی عملے اور دیگربے گناہوں کیلئے سوگوار ہیں ۔ہنڈائی جینسز مکمل الیکٹرک کار پاکستان آگئی ایک چارج میں 550 کلومیٹر چلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری : فلسطینی صدر نے امریکی صدر سے ملاقات منسوخ کردیغزہ : اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری کے بعد فلسطینی صدرمحمودعباس نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات منسوخ کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا غزہ کے ہسپتال پر بمباری، 500 سے زائد افراد شہیدغزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیلی فوج کی غزہ کے ہسپتال پر بمباری کے باعث 500 سے زائد فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ شہر کے الاحلی ہسپتال کو نشانہ بنایا گیا جہاں 10 روز سے جاری اسرائیلی بمباری میں زخمی ہونے والے شہریوں کو مسلسل طبی امداد کیلئے لایا جارہا تھا۔غزہ کی وزارت صحت کا کہنا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئیغزہ : العہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی، جن میں خواتین، بچے، ڈاکٹرز اور اسٹاف شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ جوبائیڈن کا بڑا بیانواشنگٹن: حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »