غزہ میں حق واپسی مظاہرے قومی اصولوں پر ثابت قدمی کا ثبوت ہے، عیسائی پادری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ میں حق واپسی مظاہرے قومی اصولوں پر ثابت قدمی کا ثبوت ہے، عیسائی پادری Israel ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق فلسطینی عیسائی پادری کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم اپنے دیرینہ اصولوں اور بنیادی مطالبات پرقائم ہے۔ غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں کے اپنے آبائی علاقوں میں واپس جانے کےلیے جاری مظاہرے اس بات کا ثبوت ہیں، وقت گذرنے کے ساتھ فلسطینیوں کےدیرینہ حقوق ساقط نہیں ہوسکتے۔

عیسائی رہ نما نے ایک ریڈیو بیان میں کہا کہ غزہ میں حق واپسی مظاہرے فرزندان عرب اقوام، عرب ممالک، زندہ ضمیر انسانیت، مشرق ومغرب میں پھیلے انسان دوست سب کے لیے پیغام ہے کہ فلسطینی قوم اپنے حقوق پرکوئی سودے بازی نہیں کرے گی۔ بشپ عطا اللہ حنا کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکام عیساویہ کے فلسطینی باشندوں کو ان کے گھروں سے نکال باہر کرنا اور وہاں کے باسیوں کی قوم روح کو قتل کرنا چاہتےہیں مگر غاصب صہیونی دشمن اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔

عیسائی مذہبی رہ نما نے عیساویہ کا دورہ کیا اوراسرائیلی ریاست کے جبر کے شکار فلسطینیوں سے ملاقات میں انہیں اپنے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔ بشپ عطا اللہ حنا کا کہنا تھا کہ بیت المقدس فلسطینی قوم کا شہر ہے جس پرغاصبوں کا کوئی تعلق نہیں، القدس کے باشندے اپنے جذبہ استقامت سے صہیونی دشمن کے عزائم کو ناکام بنا دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 5 فلسطینی شہیدمقبوضہ بیت القدس(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملہ کرکے 5 فلسطینیوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 5 فلسطینی شہید - ایکسپریس اردواسرائیلی فوج نےغزہ پٹی پر فلسطینیوں کو ہیلی کاپٹر اور ٹینک کے حملے میں نشانہ بنایا، مقامی میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں بیویوں کے ہاتھوں شوہروں کے قتل کے واقعات میں اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ ایک سال کے دوران پنجاب میں 8 افراد اپنی ہی بیویوں کے ہاتھوں قتل ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیرون ملک مقیم ہندوستانی کشمیریوں کے حق میں بولنے لگےلاہور: (دنیا نیوز) میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاں ایک طرف عام ہندوستانی مودی سرکار کے خوف کی وجہ سے سچ بولنے سے گریزاں ہیں تو باہر بیٹھے ہندوستانی کشمیریوں کے حق میں بولنے لگے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی شہری بھی مودی کیخلاف کشمیریوں کے حق میں بول پڑےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیرون ملک مقیم بھارتی شہریوں نے مودی کے مظالم کیخلاف آواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک مقیم ہندوستانی بھی مظلوم کشمیریوں کے حق میں بولنے لگےبیرون ملک مقیم ہندوستانی بھی مظلوم کشمیریوں کے حق میں بولنے لگے Kashmir PMOIndia MoIB_Official PTIofficial UN_News_Centre UN_Radio UN pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »