غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1448 ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1448 ہوگئی جبکہ زخمی فلسطینیوں کی تعداد 6 ہزار 800 سے تجاوز کرگئی ہے

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ۔اسرائیلی طیاروں سے پمفلٹ گراکر فلسطینیوں کو گھروں سے جانے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، اسرائیلی فضائی حملے میں مزید 4 پیرامیڈیکس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔

ہلال احمر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ میں بجلی کی کمی کے باعث اسپتالوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے،غزہ کی پٹی کے واحد بجلی گھر نے ایندھن کی قلت کی وجہ سےگزشتہ روز کام کرنا بند کر دیا تھا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1448 ہوگئیغزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1448 ہوگئی جبکہ زخمی فلسطینیوں کی تعداد 6 ہزار 800 سے تجاوز کرگئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی بمباری: شہید فلسطینیوں کی تعداد900 اور 4 ہزار سے زائد زخمیغزہ پر اسرائیل نے پانچویں روز بھی حملے جاری ر کھے ،اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 سو ہوگئی اور 4 ہزار سے زائد زخمی ہیں،حماس کے حملوں کی میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1200تک پہنچ گئی۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں 200 اہداف کو نشانہ بنایا گیا، پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کئے گئے ،  اسرائیل کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے،ایمبولینس اور امدادی کارکن بھی اسرائیلی حملوں کی زد میں ہیں ۔ اسرائیلی بمباری میں 9 صحافی جاں بحق ہوچکے ہیں۔اسرائیل نے غزہ کی ناکہ بندی مزید سخت کردی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں تباہی : اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو غمزدہ کردیاغزہ : اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والی تباہی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں تباہی : اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو غمزدہ کردیاغزہ : اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والی تباہی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری میں اقوام متحدہ کے 9 کارکن ہلاکاسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں پر جاری ویشیانہ بمباری کے نیتجے میں اقوام متحدہ کے 9 کارکن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »