غزہ میں بچوں کے قتل عام پر آواز اٹھانے پر انجلینا جولی کے والد برہم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار جون ووئٹ نے اپنی بیٹی اور مشہور اداکارہ انجلینا جولی پر غزہ میں فلسطینی بچوں کے قتل عام کی مخالفت کرنے پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔جون ووئٹ کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کے قتل عام سے متعلق انجلینا جولی کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے۔جولی نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے کیے گئے حملوں پر اسرائیلی فوج کے ردعمل کی شدید مذمت کی ہے، جس کے نتیجے...

اداکار جون ووئٹ نے اپنی بیٹی اور مشہور اداکارہ انجلینا جولی پر غزہ میں فلسطینی بچوں کے قتل عام کی مخالفت کرنے پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔جون ووئٹ کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کے قتل عام سے متعلق انجلینا جولی کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے۔جولی نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے کیے گئے حملوں پر اسرائیلی فوج کے ردعمل کی شدید مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں اب تک 10 ہزار سے زائد شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔برطانوی اخبار ’ڈیلی میل‘ کے مطابق لیکن انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو کلپ میں 84 سالہ...

محروم کر رہا ہے‘‘۔ووئٹ نے اپنی بیٹی انجلینا جولی پر زور دیا کہ وہ جنگ میں اسرائیل کے کردار کے بارے میں اپنی رائے پر نظرثانی کریں۔مبینہ طور پر جولی 2000ء کی دہائی کے اوائل میں اپنے والد سے الگ تھلگ ہیں۔ یہاں تک کہ اس نے اپنی ذہنی صحت اور بلی باب تھورنٹن سے اس کی شادی کے ٹوٹنے کے بارے میں عوامی تبصروں کے بعد قانونی طور پر اپنا نام تبدیل کر دیا۔باپ اور بیٹی نے بالآخر 2010 میں صلح کر لی تھی جس کے بعد ووئٹ اپنے چھ بچوں سے ملنے کے قابل ہو گئے جب بریڈ پٹ نے ان کے درمیان ثالثی میں مدد کی۔لیکن مبینہ طور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطین کے حق میں انجلینا جولی کے بیان نے والد کو ناراض کر دیااداکارہ اور انسانی حقوق کی کارکن انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر ان کے والد اداکار جان ووائٹ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین کے حق میں انجلینا جولی کے بیان نے والد کو ناراض کر دیااداکارہ اور انسانی حقوق کی کارکن انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر ان کے والد اداکار جان ووائٹ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر والد غصے سے آگ بگولاغزہ میں جنگ بندی کے مطالبے سے انکار کرکے عالمی رہنما بھی جرائم میں ملوث ہورہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ پر حملے جاری، نیتن یاہو اور بائیڈن کا ٹیلیفونک رابطہجوبائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ہونے والے ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے غزہ میں حملوں میں وقفوں کے امکان پر گفتگو کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین پر مظالم، ایک اور ملک نے اسرائیل سے سفارتکار واپس بلالیےجنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے قتل عام پر تشویش ہے، اسرائیل کے ردعمل کی نوعیت اجتماعی سزا بن گئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین پر مظالم، ایک اور ملک نے اسرائیل سے سفارتکار واپس بلالیےجنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے قتل عام پر تشویش ہے، اسرائیل کے ردعمل کی نوعیت اجتماعی سزا بن گئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »