غریب کے ساتھ حق تلفی ہوئی تو ضرور بولوں گا،عامر لیاقت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماء کے پروگرام نیا دن میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ کراچی شہر کے مسائل کے حل کےلیے عوام کے درمیان موجود ہوں،عوامی آدمی ہوں اور جان کے خطرے کے باوجود لوگوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں Nayadinsamaa

Posted: Aug 3, 2021 | Last Updated: 6 hours agoعامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ اگر کوئی غریبوں سے پیسے بٹورے گا تو ضرور بولوں گا۔

انھوں نے کہا کہ کراچی کو بند کرنے سے پہلے یہاں کے منتخب رکن قومی اسمبلی اراکین سے نہیں پوچھا گیا۔ یہ شہر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نہیں ہے اور انھیں کراچی پر مسلط کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nayadinsamaa چل جھوٹے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کے تفریحی شہر انطالیہ کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھیترکی کے تفریحی شہر انطالیہ کے مشرق میں واقع مناوگات قصبے کے قریب ہفتہ کے روز سے ایک جنگل میں آگ بھڑک رہی ہے۔ترکی بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 111 مقامات پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے 2 اپیس سے51 فحش فلمیں ضبطبھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی گرفتاری کے بعد پولیس کو انکی کمپنی اور ان کے خلاف کئی ثبوت ملے ہیں۔ ممبئی کرائم برانچ نے راج
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان قندھار ہوائی اڈے پر طالبان کے راکٹ حملوں کے بعد تمام پروازیں منسوخافغانستان میں قندھار کے ہوائی اڈے پر طالبان کی جانب سے کل رات راکٹ حملوں کے بعد تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ائر پورٹ چیف مسعود پشتون نے اے ایف پی کو بتایا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ کے باعث اسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکورونا کے پھیلاؤ کے باعث اسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ Islamabad lockdown OfficialNcoc Coronaviruspakistan CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ بارش کے باعث میچ روک دیا گیاویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 15 رنز بنا لیے جبکہ بارش کے بعد میچ روک دیا گیا۔ویسٹ انڈیز کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ - ایکسپریس اردودوسری ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم نے حریف ٹیم کو 7 رنز سے شکست دی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »