غریبوں کے لئے من و سلویٰ کی دعا!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’ تم مجھ سے دُعا کرو، میں تمہاری دُعا قبول کروں گا‘‘ پھر دُعامانگنے کا طریقہ بھی بتایا کہ ’’ اپنے پروردگار سے عاجزی کے ساتھ اور چپکے چپکے دُعائیں مانگا کرو‘‘ Prayer Poor Poverty

’’ تم مجھ سے دُعا کرو، میں تمہاری دُعا قبول کروں گا‘‘ پھر دُعامانگنے کا طریقہ بھی بتایا کہ ’’ اپنے پروردگار سے عاجزی کے ساتھ اور چپکے چپکے دُعائیں مانگا کرو‘‘ اور یہ کہ ’’ اور اپنے پروردگار کو دل میں ، عاجزی اور خوف سے اور پست آواز سے صبح و شام یاد کرتے رہو‘‘۔

عجیب بات ہے کہ ہماری یہ اجتماعی دُعائیں قبول ہی نہیں ہو رہیں۔ پاکستان ٹوٹ کر آدھا رہ گیا۔ عالم اسلام میں اتحاد کی کوئی سبیل ہی نہیں بن رہی۔ کشمیریوں اور فلسطینیوں کی آزادی کی تحریک کو دہشت گردی کا نام دے کر انہیں کچلنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے اور اب پاکستان کے مختلف حصوں میں قیامتِ صغریٰ ہے۔ یوں لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہم پاکستانیوں کے گناہ معاف نہیں کیے تبھی تو ہمیں ’’ سچا مسلمان‘‘ بننے کی توفیق نہیں مل رہی۔ ’’ اسلامی نظام‘‘ ہے کیا؟ ابھی ہمارے علماء اور مشائخ اس پر متفق نہیں ہوسکے اور وہ...

اگر فرض کرلیا جائے کہ یہ گناہ کار لوگ ہیں تو کیا کوئی ایسی صورت نہیں کہ پاکستان کے تمام علماء ، مشائخ، سجّادہ نشین اور پِیر صاحبان اجتماعی طور پر ان سب کے لئے دعا کریں ۔ بنی اسرائیل کو تو مصر سے نکلنے کے بعد چالیس سال تک جزیرہ نمائے سینا کے صحرا میں پریشان پھرتے رہنے کے بعد معافی مل گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہروس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کارکنوں کو سردی سے بچانے کے لئے اقدامات شروعچین بھر میں صحت حکام سے کہا گیا ہے کہ موسم سرما کی آ مد کے پیش نظر سردی سے بچاجا ئے۔قومی صحت کمیشن کے ایک حالیہ نوٹس کے مطابق کم درجہ حرارت یا ٹھنڈے موسم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے مہنگا ہونا شروعکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں صبح سویر ے ڈالر کی قیمت میں کمی ہوتی ہوئی دکھائی دی جو کہ زیادہ دیر نہ رہ سکی اور ایک مرتبہ پھر سے اضافہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کم سے کم کرایہ 20روپے کر دیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے من مانی کرتے ہوئے کرائے بڑھا دیے ، ٹرانسپورٹرز نے کم سے کم کرایہ دس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی بی نے اننیا پانڈے کے گھر سے کیا چیز قبضے میں لی؟ابتدائی اطلاعات کے مطابق اننیا پانڈے کے گھر پر مارے گئے چھاپے کے دوران این سی بی نے ان کا موبائل فون قبضے میں لیا تھا۔ چڈی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل سے اتوار تک بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے آج  جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »