غریب طبقے کی فلاح و بہود کیلئے بوہرہ کمیونٹی کی خدمات قابل تعریف ہیں نگران وزیراعظم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے شہزادہ حسین برہان الدین کی سربراہی میں بوہرہ کمیونٹی کے وفد نے ملاقات کی، حسین برہان الدین نے اپنے والد اور بوہرہ کمیونٹی کے

روحانی پیشوا کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا مذہبی رواداری اور ہم آہنگی قائداعظم کے سنہری اصول ہیں جو پاکستان کی بنیاد اور ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، وزیراعظم نے معاشرے کو عدم برداشت سے پاک کرنے اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا، وزیراعظم نے سماجی، فلاحی، تعلیمی، معاشی اور

دیگر شعبوں میں بوہرہ کمیونٹی کی خدمات کو بھی سراہا۔ وفد نے نگران وزیراعظم کو کراچی میں بوہرہ کمیونٹی کے زیر تعمیر ہسپتال کے بارے میں آگاہ کیا، نگران ویزراعظم نے کہا غریب طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے بوہرہ کمیونٹی کی خدمات قابل تعریف ہیں، وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو بوہرہ کمیونٹی کے ساتھ تعاون اور سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کمانڈر (ریٹائرڈ) عابد حسین خان کی رہائش گاہ آمدنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کمانڈر (ریٹائرڈ) عابد حسین خان کی رہائش گاہ آمد وزیراعظم کا کمانڈر (ریٹائرڈ) عابد حسین خان کے صاحبزادے لیفٹیننٹ کمانڈر حمزہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے ایک جامع لائحہ عمل پیش کریں. وزیرِ اعظمنگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام شعبے پر تفصیلی بریفنگ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے ایک جامع لائحہ عمل پیش کریں.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کثیر الجہت نوعیت کے ہیں۔محسن نقوینگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم(Mr.Donald Blome)کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور،دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات بیلجیم کے سفیر کی دفتر خارجہ آمد بیلجیم کے سفیر چارلس ڈیلون کی نگران وزیر خزانہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقاتاسلام آباد: پاکستان میں تعینات بیلجیم کے سفیر کی دفتر خارجہ آمد بیلجیم کے سفیر چارلس ڈیلون کی نگران وزیر خزانہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات ملاقات میں دو طرفہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم ، شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیںاسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے یوم دفاع وشہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم ، شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیںاسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے یوم دفاع وشہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »