غریب عوام کے سماجی واقتصادی حالات میں بہتری لاناحکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیردفاع

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غریب عوام کے سماجی واقتصادی حالات میں بہتری لاناحکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیردفاع PervezKhattakPK pid_gov PTIofficial

عوامی جلسوں اوراحتجاجی مظاہروں کاجمہوری حق حاصل ہے تاہم کسی کوقانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ نوشہرہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج ملک کو قومی اتحاد اور سا لمیت کی ضرورت ہے اورحزب اختلاف کوملک کوغیرمستحکم کرنے کی کسی سازش کاحصہ نہیں بنناچاہیے۔ وزیردفاع نے واضح

کیاکہ وزیراعظم عمرا ن خان کی حکومت کوکوئی خطرہ نہیں اورحکومت اپنی آئینی مدت مکمل کرے گی۔ اقتصادی صورتحال کے حوالے سے پرویزخٹک نے کہاکہ غریب عوام کے سماجی واقتصادی حالات میں بہتری لاناحکومت کی اولین ترجیح ہے اوروزیراعظم نے ڈیڑھ سال کے قلیل عرصے میں ملک کواقتصادی لحاظ سے دیوالیہ ہونے سے محفوظ بنایاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غریب عوام کے سماجی واقتصادی حالات میں بہتری لاناحکومت کی اولین ترجیح ہے:وزیردفاعغریب عوام کے سماجی واقتصادی حالات میں بہتری لاناحکومت کی اولین ترجیح ہے:وزیردفاع Pakistan pid_gov MoIB_Official PervezKhattakPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آٹا چینی کے اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم ہاؤس پر بھی چھاپا مارا جائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور  پاکستان مسلم کھوتے دا کھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تمام ٹیموں کے کپتان پاکستان سپر لیگ 2020ء کے آغاز کے منتظر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »