غذر کی مشہورسوغات کیلاوکی شہرت دور دورتک پھیل گئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضلع غذر کی تحصیل پونیال میں تیار ہونے والی مشہور سوغات کو کیلاو کہتے ہیں SamaaTV

Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 4 hours agoضلع غذر کی تحصیل پونیال میں تیار ہونے والی مشہور سوغات کو کیلاو کہتے ہیں۔

کیلاو کو دھاگوں ميں پروئے خشک ميوہ جات سمیت شيرے ميں ڈوبا کر تیار کیا جاتا ہے۔ایک ہفتے تک اس کو دھوپ ميں سوکھنے کے لیے رکھا جاتا ہے جس کے بعد یہ مٹھائی تیار ہوجاتی ہے۔مٹھائی تيار کرنے کے مراحل بڑے دلچسپ اور محنت طلب ہيں۔ انگوروں کے رس کو پہلے شيرے ميں بدلا جاتا ہے اور پھر دھاگوں ميں پروئے بادام يا اخروٹ کو اس مٹھاس ميں باربار ڈبويا جاتا ہے۔

یہ مٹھائی مارکيٹ ميں 1500سے 2 ہزار روپے فی کلو ميں فروخت کيلئےپيش کرديا جاتا ہے۔یہ سوغات غذر کی تحصیل پونیال کی پہچان ہے۔بادام،اخروٹ يا خوبانی کے يہ ميٹھےدانے آپ کو کہيں اور نہيں مليں گے۔سرديوں کےسيزن سے پہلے يہاں کيلاو کا کاروبار خوب ہوتا ہے۔اس کو فرج ميں رکھنے کی کوئی ضرورت نہيں ہوتی اور4 مہينہ تک بغير خراب ہوئے اس کو کھایا جاسکتا ہے۔کیلاو نہ صرف مقامی سطح پر مشہور ہے بلکہ یہاں آنے والے ملکی وغیر ملکی سیاح بھی شوق سے کھاتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ Court Reserves Order Bail Pleas ZahirJaffer Parents MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیفراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدی NAB AccountabilityCourt Islamabad Assets FraudAccused GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدمافغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدم Afghanistan AfghanFarmers Harvested Onions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیاحتساب عدالت نے برطانیہ میں فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی پراپرٹیز منجمد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں 6 کروڑ پانڈ مارگیج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی بندرگاہ سے منشیات کی دنیا کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئیمودی کی بندرگاہ سے منشیات کی دنیا کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu lokeshhvermaa Ye Dekh comedy... Haha noice 😂 کیا سین ہے کتنے تیجسوی لوگ رکھتے ہیں ہم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی اے اے کی زمین کی منتقلی : تحقیقات کیلئے 5 افسران کی طلبی -جناح انٹرنیشل ایئر پورٹ کے قریب سول ایوی ایشن اتھارٹی کی زیر ملکیت دو ایکڑ سے زائد اراضی کی مبینہ منتقلی کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »