عینی کہتی ہیں کہ ’امید کرتی ہوں فاخر یہ فیصلہ ہم دونوں کے رشتے کو راستے پر لے کر آئے گا، کاش اس وقت ہم بڑوں کے فیصلے سے انکار کرسکتے شاید دردناک لمحہ ہمارے بیچ نہ آتا۔‘
فاخر کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ صحیح لیکن درد ناک ہے بالکل ویسے ہی کسی کی جان بچانے کے لیے اس کی ٹانگ کاٹنی پر جاتی ہے ویسے ہی ہم اس رشتے کی تکلیفوں سے بچنے کے لیے اس کی دوڑ کاٹ رہے ہیں۔ عینی کہتی ہیں کہ ہم دونوں کا رشتہ تو ختم ہوگیا لیکن مجھے اس بات کی فخر ہے کہ اس کی وجہ سے عنایا کی زندگی پر کوئی اثر نہیں پڑے، پوری کوشش کروں گی کہ عنایا اپنے دور بیٹھے بات سے اتنا ہی پیار کرے جتنا وہ مجھ سے کرتی ہے لیکن اس میں تھوڑی تمہاری مدد چاہیے ہوگی۔
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھوت کے ساتھ شادی کرنے والی برطانوی گلوکارہ نے بالآخراس سے طلاق لے لیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بھوت کے ساتھ شادی کرنے والی برطانوی گلوکارہ نے بالآخر اپنے اس غیرمرئی شوہر سے طلاق لے لی۔ میل آن لائن کے مطابق راکر بروکارڈ نامی اس گلوکارہ نے گزشتہ سال بھوت کے ساتھ شادی کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ اس نے بتایا کہ اس کے بھوت شوہر کا نام ’ایڈورڈو‘ ہے، جو وکٹورین دور میں زندہ تھا۔بروکارڈ اور ایڈورڈو نے ہیلووین 2022ءپر ایک ویران چرچ میں شادی کی تھی۔ شادی سے 5ماہ قبل بروکارڈ اور ایڈورڈو کی پہلی ملاقات ہوئی تھی۔ دونوں شادی کے بعد برطانیہ کے بیری آئی لینڈ پر ہنی مون کے لیے گئے۔چند ماہ قبل بروکارڈ نے انکشاف کیا تھا کہ اس کا بھوت شوہر اسے خوفزدہ کرنے لگا ہے اور اب وہ اس کے ساتھ مزید نہیں رہنا چاہتی۔گلوکارہ نے بتایا تھا کہ اس کا شوہر شاید اولاد کا خواہش مند ہے کیونکہ اب اکثر اوقات اسے کسی بچے کی رونے کی آواز سنائی دیتی رہتی ہے۔رات کو سوتے ہوئے وہ روتے ہوئے بچے کی آواز سن کر بیدار ہو جاتی ہے اور پھر تمام رات اسے نیند نہیں آتی۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ اس صورتحال سے تنگ آ چکی ہے اور اب ایڈورڈو سے طلاق لینا چاہتی ہے۔اب بروکارڈ نے بتایا کہ بھوت پریت کا علاج کرنے والے ماہر کی مدد سے وہ اپنے اس بھوت شوہر سے طلاق لے چکی ہے اور اب زندگی میں صرف زندہ مردوں کے ساتھ تعلق قائم کرے گی۔ اس نے بتایا ہے کہ ایڈورڈو سے طلاق کے بعد چند ہفتے بہت پرسکون گزرے لیکن اب مجھے احساس ہونے لگا ہے کہ جیسے وہ میرا پیچھا کر رہا ہو۔ تاہم اب جو بھی ہو، میں اس سے خوفزدہ نہیں ہوں گی اور اب زندگی میں صرف زندہ لوگوں کے ساتھ ہی تعلق رکھوں گی۔ فلسطین میں اسرائیلی اور فلسطینی خواتین کا مشترکہ امن مارچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
کچہری کے احاطے میں خاتون کی فائرنگ، وکیل اور منشی زخمی ، جوابی فائرنگ سے ...فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تاندلیانوالہ میں کچہری کے احاطے میں خاتون نے وکیل اور اس کے منشی پر فائرنگ کردی، پولیس کی فائرنگ سے خاتون ہلاک ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تاندلیانوالہ کی کچہری میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں خاتون نے فائرنگ کرکے وکیل اور اس کے منشی کو زخمی کردی،پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور خاتون موقع پر دم توڑ گئی ۔زخمی وکیل اور منشی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے خاتون کی لاش تحویل میں لے لی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »