بھارت میں برفانی جیل پھٹنےسے 22 فوجیوں سمیت 120 افراد بہہ گئےپاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی، ہر بھجن سنگھ کی رائےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بھوت کے ساتھ شادی کرنے والی برطانوی گلوکارہ نے بالآخر اپنے اس غیرمرئی شوہر سے طلاق لے لی۔ میل آن لائن کے مطابق راکر بروکارڈ نامی اس گلوکارہ نے گزشتہ سال بھوت کے ساتھ شادی کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ اس نے بتایا کہ اس کے بھوت شوہر کا نام ’ایڈورڈو‘ ہے، جو وکٹورین دور میں زندہ...
بروکارڈ اور ایڈورڈو نے ہیلووین 2022ءپر ایک ویران چرچ میں شادی کی تھی۔ شادی سے 5ماہ قبل بروکارڈ اور ایڈورڈو کی پہلی ملاقات ہوئی تھی۔ دونوں شادی کے بعد برطانیہ کے بیری آئی لینڈ پر ہنی مون کے لیے گئے۔چند ماہ قبل بروکارڈ نے انکشاف کیا تھا کہ اس کا بھوت شوہر اسے خوفزدہ کرنے لگا ہے اور اب وہ اس کے ساتھ مزید نہیں رہنا چاہتی۔
گلوکارہ نے بتایا تھا کہ اس کا شوہر شاید اولاد کا خواہش مند ہے کیونکہ اب اکثر اوقات اسے کسی بچے کی رونے کی آواز سنائی دیتی رہتی ہے۔رات کو سوتے ہوئے وہ روتے ہوئے بچے کی آواز سن کر بیدار ہو جاتی ہے اور پھر تمام رات اسے نیند نہیں آتی۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ اس صورتحال سے تنگ آ چکی ہے اور اب ایڈورڈو سے طلاق لینا چاہتی ہے۔
اب بروکارڈ نے بتایا کہ بھوت پریت کا علاج کرنے والے ماہر کی مدد سے وہ اپنے اس بھوت شوہر سے طلاق لے چکی ہے اور اب زندگی میں صرف زندہ مردوں کے ساتھ تعلق قائم کرے گی۔ اس نے بتایا ہے کہ ایڈورڈو سے طلاق کے بعد چند ہفتے بہت پرسکون گزرے لیکن اب مجھے احساس ہونے لگا ہے کہ جیسے وہ میرا پیچھا کر رہا ہو۔ تاہم اب جو بھی ہو، میں اس سے خوفزدہ نہیں ہوں گی اور اب زندگی میں صرف زندہ لوگوں کے ساتھ ہی تعلق رکھوں گی۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا محل، دنیا کی مہنگی ترین رہائش...
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چھوٹے بھائی نے بھابھی سے شادی کرنے کیلئے بڑے بھائی کی جان لے لیحیدرآباد (ویب ڈیسک) بھائی نے اپنی بھابھی سے شادی کرنےکے لیے بڑے بھائی کوگلاگھونٹ کرقتل کردیا، پولیس کا بتانا ہےکہ ملزم اپنی بھابھی سے شادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
عمران خان نے انتخابات سے متعلق روپوش رہنماﺅں کو کیا ہدایت پہنچائی ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات کے لیے سیاسی حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
میوزیم کے ملازم نے نایاب پینٹنگز کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ آپ ہالی ووڈ فلموں میں چوری کی وارداتوں کو بھی بھول جائیں گےمیونخ (ویب ڈیسک) جرمن میوزیم کے ایک سابق ملازم کو حال ہی میں مبینہ طور پر متعدد پینٹنگز کو جعلی کاپیوں کے ساتھ تبدیل کرنے اور اصلی پینٹنگز کو فروخت کرنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »