عید کے معنی خوشی اور خوشی کے معنی پاک بھارت میں عید کی مبارکباد دینے والے دو ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'عید کے معنی خوشی اور خوشی کے معنی پاک' بھارت میں عید کی مبارکباد دینے والے دو افراد گرفتار

دو طلبا نے فیس بک پر عید کے تہنیتی پیغام میں لکھا تھا کہ عید کے معنی خوشی ہیں اور خوشی کے معنی پاک ہیں۔

علی گڑھ یونیورسٹی کے ترجمان شفیع قدوائی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یونیورسٹی دونوں طلبا کیخلاف اپنے قوائد کے مطابق کارروائی کرنا چاہتی ہے لیکن پولیس نے دونوں طلبا کو پہلے ہی مذہبی بنیادوں پر عدم رواداری اور نفرت پھیلانے کی دفعات کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین ساتھی اور وزیر مملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ،اس وقت کہاں ہیں ؟رات کے پچھلے پہر تشویش ناک خبر آ گئی

علی گڑھ پولیس کے مطابق گرفتار طلبا میں سے ایک فرحان زبیری کو پندرہ دسمبر کو شہریت ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس سے جھڑپوں کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔بھارتی پولیس کے مطابق علی یونیورسٹی کے طالب علم رہنما فرحان زبیری کیخلاف گیارہ مقدمات درج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کی تعطیلات کے بعد سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 96400روپے اور دس گرام سونا 82647 روپے تک پہنچ گیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عید ؔکے چاندؔ اور اُن سے مِلّن ؔ!عید ؔکے چاندؔ اور اُن سے مِلّن ؔ! بہرحال جب کسی ،رشتہ دار / دوست کے ساتھ کبھی کبھار یا مدت بعد ملاقات ہو تو اُسے ’’عیدکا چاند‘‘ کہتے ہیں اور جب ’’عید کے چاند سے مِلّن ‘‘ ہو تو کیا ہی بات ہے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

PTI کے رکن سندھ اسمبلی کی عید ملن پارٹی میں سماجی فاصلے کی خلاف ورزیکراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں سماجی فاصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی۔ Kehty hn dunia sy beghirt khtm ho gy hn likn inko dekh kr lg rha k jhoot tha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Sabir Shakir : صابر شاکر:-عید کا دن سپہ سالار کے ساتھ اگلے مورچوں پرسب قارئین کو گزشتہ عید مبارک۔ تمام دوستوں، عزیزواقارب قارئین و ناظرین سے رابطوں اور گپ شپ کے بعد ایسا محسوس ہوا کہ پوری قوم کیلئے اس سال عید کُچھ مختلف نوعیت کی تھی۔ پڑھیئےصابر شاکرکا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حادثے کے بعد طیارے کے پرزے کیسے باتیں کرتے ہیں؟پاکستان میں وفاقی وزیرِ ہوا بازی نے جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ کراچی میں رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ 22 جون کو پارلیمنٹ پیش کر کے حقائق سے عوام کو آگاہ کر دیا جائے گا۔ بہت ھی تحقیقی تحریر👏👏👏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس، سنتھیا رچی کے خلاف درخواست دائرحزبِ اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستانی سوشل میڈیا پر فعال غیر ملکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کروا دی ہے۔ Nothing will happen, FIA can't do anything about Cynthia. She is employed by the strongest State Institute. سچ بولنا اس ملک میں جرم ہے سنتھیا کو سچ نہیں بولنا چائیے تھا 😐 یہ لوگ ایف آئ آر کٹوانے کے بجائے اگر سوئس اکاؤنٹس سے پیسا نکال کر پاکستان کے حوالے کر دیں اور سرے محل کا حساب دے دیں تو سارے پاکستانی بی بی کو قوم کی ماں تسلیم کرتے ہوئے زرداری کو اپنا قائد تسلیم کرے گی۔ To phir nawaz sharif pe bhi karo us ne jo kuch kaha aur jo pictures jahaz se girayeen
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »